Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

"ستم تو یہ ہے کہ وہ بھی نہیں بن سکا اپنا؛؛؛
قبول ہم نے کیے جسکے غم خوشی کی طرح"💔

Saim_Rajpoot
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕

Saim_Rajpoot
 

❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💔
لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے❣

Saim_Rajpoot
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

Saim_Rajpoot
 

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

Saim_Rajpoot
 

کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سوا
حسرت دیدار نے آنکھوں کو اندھا کر دیا

Saim_Rajpoot
 

*خدا کرے وہ محبت جو ترے نام سے ہے*
*ہزار سال گزرنے پہ بھی جواں ہی رہے*

Saim_Rajpoot
 

روح کی اداسی نہیں جاتی..
میں ہنس ہنس کے تھک جاتی ہوں..

Saim_Rajpoot
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤

Saim_Rajpoot
 

شاید عرشوں سے اترے ہیں
کچھ لوگ...!!
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے...!!❤💯

Saim_Rajpoot
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔

Saim_Rajpoot
 

میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ...........❣💦
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔...........❣💦

Saim_Rajpoot
 

💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ....💔💔

Saim_Rajpoot
 

.. ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں ... ❤
.. پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں .

Saim_Rajpoot
 

ہم تو بکھرے ہوئےہیں ٹوٹے ہوئے شیشے کی مانند...
کوئی سمیٹتا ہی نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے...

Saim_Rajpoot
 

ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت,
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر آنا...

Saim_Rajpoot
 

💕••••تعریف لکھنے بیٹھے تھے ھم ان کے مکمل حسن پر••••💕
💕••••مگر الفاظ ھی تھم گئے انکی جھکی نظریں دیکھ کر••••💕

Saim_Rajpoot
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

Saim_Rajpoot
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Saim_Rajpoot
 

نہ جانے کہاں سے آتا ہے لوگوں میں غرور
آخر ہم بھی تو اسی خدا کہ بنائے ہوئے ہیں