💖تیرا ذکر ہے یا کوئی عطر ہے جب جب کرتا ہوں💖
💖بہکتا ہوں،، ،،،،چہکتا ہوں،، ،،،،مہکتا ہوں ،،،،،💖
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
میں بھی کر لیتا ہوں ہر بار بھروسا اس پر❣️
اور وہ شخص بھی ہر بار بدل جاتا ہے 💔
آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو❤
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا😘
*تم نے اچھا کیا ___ تنہائی دی !!*
*کچھ نہ دیتے تو ___ گلہ رہتا.!!💔*
ﺗﻢ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ__ ﻭﺭﻧﮧ 😒❤
ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ __ﺍﺷﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ 💞
ﮔﺭﺩﻥ جھکا ﮐﺭ _____ ﭘﮭﺭ ﺩیکھتے ﮨﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺭ ﯾﺍﺭ
ﺗﻘﺎضہ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ_____تیراا ﺩﯾﺩﺍﺭ بھی ﺍﺩﺏ سے ﮨﻭ..💞
محبت سیکھا کر جدا ہو گیا 💔
نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہو گیا 💔
دنیا میں کس کو ہم اپنا کہیں
جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا 💔
"ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونقیں ہیں...!!
"جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ بڑا ویران لگتا ہے...!!!
جن لمحوں میں تمہاری ضرورت ہوتی ہے ...
وہ لمحے اکثر _____تنہاگزر جاتے ہیں..
*_سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب_*
*_سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی_*🥀💕
میں نے انگارے چھو کر بھی بتایا اس کو
کہ ایسے جلتا ھے___دل تری بے رخی سے
💔
آنکھ سے بچھڑے کاجل کو تحریر بنانے والے
مشکل میں پڑ جائیں گے تصویر بنانے والے...
کتنی خوش نصیب ہے وہ عورت جس کے عشق میں مبتلا ہو کر
اس کی آرزو میں ایک مرد رب کے سامنے اسے سجدے میں مانگے ❤️
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ..........❣💦
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے.........❣💦
.یکطرفہ اگر ھوتی تو بات اور تھی
دکھ یہی ھے کہ اقرار اس نے بھی کیا تھا.....!!!
کر کے اک دوسرے سے عہد وفا
آو کچھ دیر جھوٹ بولے ہم
• میں چاہتا ہوں خدا میرے صبر کو طویل کرے،
میں اس کے حق میں کوئی بد دعا نہ کر بیٹھوں. 💔
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓.
کنارہ کرنے والوں سے____کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مجازی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain