Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

💙خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتا ہوں❤
🖤انا پرستی میں آجاؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کردو

Saim_Rajpoot
 

❤ ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہے ❤
❤ لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں ❤

Saim_Rajpoot
 

💞 ``یوں شرارت بھری نظروں سے نہ دیکھو ہم کو
عشق شوخی پہ اُتر آیا تو کہاں جاؤ گے ؛؛💞

Saim_Rajpoot
 

میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھکو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے💖

Saim_Rajpoot
 

پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔

Saim_Rajpoot
 

( نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞

Saim_Rajpoot
 

: میری محبت کی نہ سہی شاعری کی تو داد دے .....!!
روز میں تیرا ذکر کرتا ہوں____تیرا نام لیے بغیر..😘

Saim_Rajpoot
 

اسکو دیکھ لیتا تھا تو بھوک مٹ جاتی تھی
میری آنکھوں کا رزق تھا میرے یار کا چہرہ_

Saim_Rajpoot
 

بہتے ہیں میرے اشک تو بہنے ہی دیجیۓ 😢
خود ہی تھم جائینگے آپ رہنے دیجیۓ🥀
#💔

Saim_Rajpoot
 

یہ معیار نگاہوں کا تھا۔یا کسی طلسم کا اثر۔۔۔۔۔۔ 💓💓
ہم سے کوئی اور چاہا نہ گیا تجھے چاہنے کے بعد۔۔۔۔ 💓💓

Saim_Rajpoot
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Saim_Rajpoot
 

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣* ..!!
*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*

Saim_Rajpoot
 

##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##

Saim_Rajpoot
 

آپ منافق لوگ مریں گے بستر پر...!
ہم تو چوک میں مارے جائیں گے...!🔥🔥

Saim_Rajpoot
 

فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں۔۔

Saim_Rajpoot
 

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤

Saim_Rajpoot
 

پتھر کا شہر۔۔۔۔۔! اور تکلم کی آرزو۔۔۔۔!!
ہم کس سے کریں بات،کوئی بولتا نہیں..

Saim_Rajpoot
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا..🔥..

Saim_Rajpoot
 

بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر...!!
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اٗسے میرا سلام کہنا

Saim_Rajpoot
 

*لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا۔۔۔*
*یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی۔۔۔۔۔۔۔*