نیند میں بھی گرتے ہیں____ آنکھ سے آنسو.........!!
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو........!!
مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
@ اے دوست$
کبھی جن لوگوں پر غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا
خوشیوں کا تعلق پیسوں سے نہیں ہوتا 😎
اس بات کا اندازہ مجھے فری فیس بک چلا کے ہوا،،،،،،💯😌
دل ♥ بہلانے کے لئے لوگ کرتے ہیں ہم سے گفتگو ....😏😓
معلوم تو ہمیں بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے...
*_بڑے بڑے ستم ہس کے سہہ لیے_*
*_مگر پھر جناب کی جدائی نے رلا دیا_*🥀❤️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕
*💔کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں💔*
*💔اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے💔*
دھڑکنوں کو بھی جگہ دیجیے جاناں
آپ تو پورے دل پہ قبضہ کیے بیٹھے ہیں❤
🔥
کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہیں ❤
ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو۔۔۔۔!! 🙂
مکمل کر گیا عشق میرا۔۔۔۔!! 🔥🍂
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
دیکھی ہے بے رخی کی آج انتہا ہم نے 💯💔
ہم پر نظر پڑی تو محفل سے اٹھ گئے 😰😥🌻✋✋✋
کاش حشر میں ذکر ہو___________بے وفاوں کا
اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لٸے چپ رہنا___❤
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥
دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا
تمہیں ہی سہنا پڑے گا غمِ جدائی
ہمارا کیا ہے ہم تو مر جائیں گے 😔
💞💞 ہم بدنصیب لوگ کسیی کو کیایاد آییں گے
دوست
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں 💞💞
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢
💘💘
برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے😫💔
بارش کی بوند بهی تمہں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے🔥🌚💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain