Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے۔

Saim_Rajpoot
 

اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے
کہیں میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دیں

Saim_Rajpoot
 

خاموشیاں کر دی بیان تو الگ بات ہے۔
کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیی جاتے۔

Saim_Rajpoot
 

ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ .
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..

Saim_Rajpoot
 

جب آنے لگتا ہے کسی کی رفاقت میں سکوں ۔۔۔۔۔!!!
پھر یوں ہوتا ہے کے وہ شخص بچھڑ جاتا ہے😢😢

Saim_Rajpoot
 

تعارف کے لیے اپنی یہی ایک بات کافی ہے
وہ رستہ چھوڑ دیتا ہوں جو رستہ عام ہو جائے

Saim_Rajpoot
 

*تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*
*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*

Saim_Rajpoot
 

💔💔ہزاروں سے بگاڈی تجھے اپنا بنایا تھا❤❤
💔💔حسرت تک یاد رہے گا کے کسی سے دل لگیا تھا 💔💔

Saim_Rajpoot
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....

Saim_Rajpoot
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

Saim_Rajpoot
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔

Saim_Rajpoot
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔

Saim_Rajpoot
 

*خوشیاں_تقدیر_میں_ہونی چاۂیں ... 💔*
*تصویر_میں_تو_ہر_کوئی مسکراتا_ہے... 💔*

Saim_Rajpoot
 

آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
🔥🥀

Saim_Rajpoot
 

حشر تک یاد رہے گا😒
کسی سے دل لگایا تھا💕
___🔥🔥بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوۓ
سیاہ لے کے چلے تھے, سفید بال ہوۓ..

Saim_Rajpoot
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*

Saim_Rajpoot
 

تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣

Saim_Rajpoot
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں💔

Saim_Rajpoot
 

میرے جلتے مکان کو کیا معلوم
میرے گھر کے چراغ__مجرم ہیں..

Saim_Rajpoot
 

خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک۔💔
وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو۔💔