Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

ستا روں سے آ گے جہا ں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحا ں اور بھی ہیں۔

Saim_Rajpoot
 

بات محبت کی تھی صاحب*
*ورنہ کھیلنا تو مجھے بھی آتا ہے*
💔😞💔

Saim_Rajpoot
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤
😘😘

Saim_Rajpoot
 

"ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﯽ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ"
"ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ______ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﮔﯿﺎ"

Saim_Rajpoot
 

جو گزر گیا نادانیوں میں✌
وہ وقت کمال تھا صاحب🔥

Saim_Rajpoot
 

محبت کا تو پتہ نہیں مگر!!!
انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔

Saim_Rajpoot
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے

Saim_Rajpoot
 

- "کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن،
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن.🔥⁦⁦

Saim_Rajpoot
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

Saim_Rajpoot
 

*p#خوشیاں تو کب کی #روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
#کاش کہ #غموں کو بھی کسی کی #نظر لگ جائے 💔💔
#مسٹر
#Silent_Lover's

Saim_Rajpoot
 

💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.........'.......

Saim_Rajpoot
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤
😘😘

Saim_Rajpoot
 

نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے❤
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤
*❣•••══༻◉༺══•••❣*

Saim_Rajpoot
 

دل-اے-نادان غور سے سن____لو______,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_, اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_______🔥🔥

Saim_Rajpoot
 

*_غیروں سے تو چلو شکوہ کر لیں گے_*
*_مگر جو کیا اپنوں نے کیا ان کا کیا_*
*_❤🔥💯👌_*

Saim_Rajpoot
 

وہ ناراض ھوتے تو اسے ہر قیمت منا لیتے
جو تعلق ہی نہیں رکھنا چاہتے تو اسے منائیں کیسے!!!

Saim_Rajpoot
 

میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢

Saim_Rajpoot
 

"ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﯽ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ"
"ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ______ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﮔﯿﺎ"

Saim_Rajpoot
 

خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر
لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے 🔥💯

Saim_Rajpoot
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی .. !!