Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب
کہ جنھیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 🔥💯

Saim_Rajpoot
 

کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا

Saim_Rajpoot
 

*پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں آسکتے۔۔۔!*
*تم گھر سے نہیں دل سے نکالے گئے ہو۔۔۔!*

Saim_Rajpoot
 

*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥

Saim_Rajpoot
 

وفا کا عہد تھا دل کو سمبھالنے کے لئے
وو ہنس پڑے مجھ کو مشکل میں ڈالنے کے لئے

Saim_Rajpoot
 

غمِ جاناں ہے نا غمِ دنیاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غالب ۔۔
اک بے نام سی اداسی ہے اور کچھ بھی نہیں ۔۔

Saim_Rajpoot
 

زندگی اب تجھے سوچیں بھی تو دم گھٹتا ہے
ہم نے چاہا تھا کبھی تجھ سے وفا کر دیکھیں

Saim_Rajpoot
 

ہاتھ جوڑے، پاؤں پکڑے، قسمیں کھائیں
نہیں صاحب اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا-💔👉

Saim_Rajpoot
 

ہاتھ ✋💔👉جوڑے، پاؤں👣 پکڑے، قسمیں کھائیں
نہیں صاحب اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا-💔👉

Saim_Rajpoot
 

آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا !!!
کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں اِک تیرے سوا.

Saim_Rajpoot
 

دن تو گزر جاتا ہے اس شہر کی رونق میں مگر۔۔!!
سر شام کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں۔💔💔

Saim_Rajpoot
 

*سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے،*
*خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا۔*

Saim_Rajpoot
 

🍁___🥀
لوگ پتا نہیں کیسے اپنے محبوب کو چھوڑ دیتے ہیں _____🤔🙄🤐
_____خدا قسم___🥀
ہم سوچیں بھی تو جان جاتی ہے___😕🥺😒

Saim_Rajpoot
 

ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
💗💗😘😘💞💞
تم پوچھتے پھرو گے....... اپنا قصور ہم سے

Saim_Rajpoot
 

تیرے اندازِ جدائی میں ____ سلیقہ ہے بڑا
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے تو🤔😓

Saim_Rajpoot
 

قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔

Saim_Rajpoot
 

تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣

Saim_Rajpoot
 

ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔

Saim_Rajpoot
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤

Saim_Rajpoot
 

تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو مجھے ❤💖
ہم تو تمھاری یاد میں سب کچھ بھلا چکے💙💔
_*$*_