کل رات بر ستی رہی ساون کی گھٹا بھی
اور ہم بھی تیری یادمیں دِ ل کھو ل کر روئے۔
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم.
اداس 💔
منزل نہ سہی , راہ تو منزل کی دکھا دی
یہ بھی مری تقدیر کا احسان بہت ہے
تمہاری تو فطرت تھی سب سے محبت کرنا...
اور میں بے وجہ خود کو #خوش #نصیب سمجھ بیٹھا۔۔۔۔ 💔
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں،،
گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیں
🍁🍁
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥♥
نہیں وہ شخص مقدر میں پھر بھی اس سے ملتے ہیں
فراز
بڑا پرلطف لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقدر کو سزا دینا
کیوں الجھتے ہو ان سوالوں میں
بے وفا تم نہیں تو ہم ہوں گے___
یونہی تو نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں
❤❤
تو کاتبِ تقدیر سے ذرا اصرار تو کر...!!
آ ديکھ ميری آنکھ کےيہ بھيگے ہوئےموسم
يہ کس نے کہہ ديا کہ تجھے بھول گئے ہم !!
صرف چہرے کی اداسی سے بھر آئے آنسو ،،،،،،،&
دل کا عالم تو آپ نے ابھی دیکھا ہی نہی.،،،،،،،&
كتنا كچھ جانتا ہوگا وه شخص ميرے بارے ميں_!!!
جس نے ميرے مسكرانے پر كہہ ديا اداس كيوں ہو ؟_!!!
کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا ..
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں ...!!!
قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں
پھر انہیں خود کشی سکھاتا ہوں
پھر یوں ہوا، کہ ہم دونوں...!!!
بات کرنے سے ڈرنے لگے،،،
مجھے محبت ہو گئ تھی، اس لیے
اسے محبت ہو نہ جائے، اس لیے....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain