Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!

Saim_Rajpoot
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_

Saim_Rajpoot
 

💕وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی۔💞
💞جو اپنی ذات سے بھڑ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕۔

Saim_Rajpoot
 

سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں

Saim_Rajpoot
 

"بہت مشکل ھے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا،
"ساقی"
جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں پہچانے نہیں جاتے..!!

Saim_Rajpoot
 

*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*

Saim_Rajpoot
 

اچھا لگتا ہے تنہا بیٹھ کر💔
تجھے دیر تک یاد کرنا۔۔۔💔💔

Saim_Rajpoot
 

جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگانی بھی
💔💔
بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھی
💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

لوگ کوشش کررہے ہیں ہمار ےبرابر ہونے کی 🤫
ارے پاگل کبهی پتھر بهی پہاڑ بنے ہیں 🔥

Saim_Rajpoot
 

*مثالِ آتش ہے یہ__________، روگِ محبّت*
*روشن تو خُوب کرتی ہے، مگر جَلا جَلا کر.....*💔

Saim_Rajpoot
 

کسی نے پوچھا کون ہے وہ جو تیرا یہ حال کر گیا....
میں ہنس کے بولا اس کا نام ہر کسی کے لب پر اچھا نہیں لگتا.

Saim_Rajpoot
 

-روکا تھا نہ...مت کرو کسی سے بےانتہا محبت
"...اے❤️دل..."
😥اب تڑپتے ہو اور کہتے ہو, نیند نہیں آتی....!!

Saim_Rajpoot
 

😄نہ کوئى عشق💔 نہ کوئى غم💜
😝ديکهو کتنے خوش ہيں هم🔥

Saim_Rajpoot
 

زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے.......
. احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی
طرح...

Saim_Rajpoot
 

محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی

Saim_Rajpoot
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

Saim_Rajpoot
 

*آپ کا دل بہت قیمتی ہے کوشش کریں اس میں وہی رہے جو اس میں رہنے کے لائک ہو....!!!*💞💞

Saim_Rajpoot
 

💖"مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی میرے یار کے ہونٹوں سے
اےخدا"💖
💖"بڑا معصوم سا چہرہ ہے اداس ہو تو اچھا نہیں لگتا"💖

Saim_Rajpoot
 

بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں.. 💯

Saim_Rajpoot
 

کیا خبر کون تھا وہ میرا کیا لگتا تھا🍁
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا🥀