💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
لوگ تکتے ہیں آسمانوں میں👌❤️
ہم نے زلفوں میں چاند دیکھا ہے
وہ چُن سکتے هیں هم سفر نیا.........🍂
میرا تُو عشق هے مجھے اجازت نہیں ...!
🥰🥰
کیا سنائیں حال دل مخالف سارا زمانہ ہے ،
سنا کے حال دل اپنے ہی دل کو جلانا ہے ،
محبت کیا ہوتی ہے یہ تو مجھے پتا بھی نہیں تھا
پہلی بار تجھے دیکھ کر محبت کی قیمت جان پایا ہوں
ہم بھی عجـــــــــــــــــــیب آدمی نکلے
ایـــــــــــــــک ہی شخص کے ہو کر رہ گئے
وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا.؟؟؟
💔
وہ سمجھتا ہے ہر شخص بدل جاتا ہے
اسے لگتا ہے زمانہ اس کے جیسا ہے💔
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل
💝سے تیری دوستی کا رشتہ
#گفتگو_ہو_یا_نہ_ہو_تیری_یاد_ضرور_آتی_ہ
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
ﻧﻔﺮﺕ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ
ﺳﺒﺐ
ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﻮﻥ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ
ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
🙋♂🙋♂🙋♂
کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
روح سے محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں
ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے
دل کا درد کسے دیکھائیں
مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں
کچھ خبر نہیں کہ کب موت آ جاےُ
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاوُ
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
💓💓
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!! 💓💓
زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا
تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گرگیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain