Damadam.pk
Saindy's posts | Damadam

Saindy's posts:

Saindy
 

تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اُتارا نا گیا۔ تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھى مارى نا گئى۔........!

Saindy
 

خواہشیں محدود ___ ہیں میری تجھے چاہنے سے تجھے پانے تک ❤️

Saindy
 

🍁"میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ہوں مُحسن بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے"❤😊

Saindy
 

"چاہنا" غلط نہیں 🖤 چاہ کے "چھوڑ دینا" غلط ہے💔🙃

Saindy
 

کچھ تمہیں ہیں شکوے ہم سے کچھ ہمیں ہیں گلے تم سے جو نا بیاں تم کر پاۓ اور کچھ ہم نا سمجھا سکے💔

Saindy
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی . ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے ...........!

Saindy
 

میری کیفیت میرا حال آپ نہیں سمجھو گے ہجر کا جوش کھاتا ابال آپ نہیں سمجھو گے میری چپ میں ہیں کیا کیا طوفاں پوشیدہ بندہ پرور میرا ملال آپ نہیں سمجھو گے آسماں تلک آپ کی سوچ پہنچ بھی جاۓ پر ستاروں کی چال آپ نہیں سمجھو گے آپ بس واہ واہ کی خیرات کر سکتے ہو بےصدا ساٸل کا سوال آپ نہیں سمجھو گے مانا کہ آپ بہت دور اندیش واقع ہیں لیکن میری سوچ میرا خیال آپ نہیں سمجھو گے آپ اندھوں میں کانے راجے بناٸیں کون ہے چمن کا لعل آپ نہیں سمجھو گے

Saindy
 

-" زندگی میں سب سے مشکل کام ماضی کی اندھیری قبر سے نکل کے زندگی کیطرف واپس آنا ہے، جس میں اکژ ہی لوگ ناکام رہتے ہیں_" 🙂💔

Saindy
 

محبتوں میں عروج کیسا زوال کیسا؟ 💕🥀🌷 یقین کیسا گمان کیسا، سوال کیسا جواب کیسا؟ 🥀❤ محبتیں تو محبتیں ہیں، محبتوں میں حساب کیسا؟ 😍 💥💞 🌷🌷🌷🌷

Saindy
 

ایرے غیرے کو ٹھرنے کی اجازت نہیں دی دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ہونے دیا

Saindy
 

وہ حیران ہیں میرے صبر پر تو کہہ دو انہیں💔 جو آنسو دامن پر نہیں گرتے وہ دل کو چیر جاتے ہیں💔 _*❤️saindy❤️●¡*_ 💔🔥

Saindy
 

سچا رشتہ کچھ نہیں مانگتا
🔥🔥🔥سواۓ🔥🔥🔥
عزت اور وقت کے

Saindy
 

کسی کو کوئی چھوڑ جائے تو وہ مر نہیں جاتا، وہ الگ بات کسی کے بستر پر دوائیوں
کے ڈھیر ہوتے تو کسی کا سونے ٹائم تکیہ گیلا ہوتا"💔

Saindy
 

بھیک میں ملی ہوئی توجہ، 🙂 ہم منہ پر مارتے ہیں۔ 🔥

Saindy
 

بہت ناز ہے نہ تجھے خود پر کبھی وقت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ
لینا .b2.b1

Saindy
 

وہ جو تعویزوں سے محبوب لے آتے ہیں قدموں میں, ان تعویزوں سا اثر رکھتی ہیں
نگاہیں میری___,,❤️

Saindy
 

ہر وہ شخص اکیلا ہے 💔 جس نے سچی محبت کی۔🙂

Saindy
 

دوستی اور محبت میں اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے💫 کہ جو آپ کا ہے وہ اور کسی
کا نہ ہو💫

Saindy
 

روز دن گزر جاتا تھا کچھ نئ أمیدو پے
مرشد🔥🔥🔥
نا جانے آج کیوں أن سب أمیدو پے رونا آرہا ہیں
🤷🤷🤷
✍️✍️Saindy✍️✍️

Saindy
 

نزاکت ناز نینوں کو سیکھایا نہیں کرتے ⁦✍️⁩⁦✍️saindy⁦✍️⁩⁦✍️⁩
خدا جب حسن دیتا ہیں نزاکت آ ہی جاتی ہیں😎😎🙈🙈🙈