دل توڑ کے ساڈا تو پوچھدا اے حال وے💔
چنگی کد کیتی اے تو ساڈے نال وے😔
اسی ہولی ہولی صبرا دا کوٹ پینا سیکھ لیا 😖😖
جا بے قدراں جا تیرے بن جینا سیکھ لیا😏😏
ہم نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ 🔥🔥🔥
چپ چاپ بہنا اور اپنی موج میں رہنا👻
✍️✍️
کبھی کبوتر کو اسکے پنجرے کے اُوپر ہی اُڑتے دیکھا ہے قید کے باوجود بھی وہ آزادی ملنے پر اپنے پنجرے کے اوپر ہی اڑتا ہے میں بھی اسی طرح تمہاری وفا میں جکڑی ہوئی ہوں، آزاد بھی کرو گے تو بھی تمہارے اردگرد ہی رہوں گی🖤
: یہ جو ہو رہا ہے ہونے دو 🙂 تمہارے رب نے تمہاری سوچ سے بہتر تمہارے لئے سوچ رکھا ہے 🎴
"️عشق آسان نہیں صاحب.🍀🌸 رقص ہے وہ بھی آگ پہ"
!❤✌ _______💕💯
کبھی کبھی میرا چیکھنے کو دل کرتا ہے
کھول کے رونے کو دل کرتا ہے
دل کرتا ہے کے بس دوسری سانس نا اے
پھر ماما اور پاپا کو دیکھ کر چپ کر جاتی ہوں😔😔
کیوں کے وہ میرے بغیر کیسے رہے گے














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain