جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤ تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
نفرت بھی کیوں کریں ان سے اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا
ایک اسی اصول پر گزاری ہے زندگی میں نے، جس کو اپنا مانا اُسے کبھی پرکھا نہیں
*مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے* *سنگ مرمر تراش لینا تھا* .
ہمارا ذکر نہ سہی ہماری شاعری کی تو داد دے ! روز ہم تیرا ذکر کیا کرتے ہیں_تیرا نام لیے بغیر
ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮬﮯ ﻟﻮﮒ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺛﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ پڑھتے ﮨﯿﮟ
*تو نے ڈال دی خاک مجھ پہ رقیبوں سے مل کر* ‼️ *تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم*‼️ 😓😓〽️
شاید کے جل کے راکھ ہوجائیں سارے درد و غم! چلو صاحب خود کو آگ لگا کر دیکھتے ہیں!🔥 *☜*م̸ق̸ص̸د̸ ک̸ی̸ ی̸ا̸ر̸ی̸ا̸ں̸ م̸ط̸ل̸ب̸ ک̸ی̸ م̸ح̸ب̸ت̸ی̸ں̸*☞
میں لب ہوں میری بات ہو تم...!! میں تب ہوں جب ساتھ ہو تُم..!!❤️🙃..
کہیں تو وہ لکھتا ھو گا اپنے دل کی چھپی باتیں_______ کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ھوگا...🤔🙄😔
،،نہ ظاہر ہوئی تم سے نہ بیان ہوئی ہم سے،،،،😐 بس سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی رہی محبت,❤️
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی. 🔥
🌿🍂🌿 ﷽ 🌿🍂🌿🍂 *︵︷︵︷︵︷︵︷︵︷︵* *✧ Aaj Ki Achchi Baat ✧* *︶︸︶︸︶︸︶︸︶︸︶* * ❧ Galat Fehmi Aur Shak Ka Beej, ❧ Hanste Muskurate Ghar Ko Viraan Kar Deta Hai. 🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂🌿
کیوں تجھے لوگ چھوڑ جاتے ہیں ہم ترے ساتھ چل کے دیکھیں گے.✍️
جن کو تُم نے گُلدستے میں چھوڑ دیا اُن پُھولوں کی حالت دیکھنے والی تھی۔✍️
آتے جاتے سارے موسم اُس سے نِسبت رکھتے ہیں اُس کا ہجر خِزاؤں جیسا اُس کا قُرب بہاروں سا۔🍁
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔 کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتی ہوں 🔥
اپنی اپنی خواہشوں کا طواف کرتے ہوئے کسی روز ہم بے وجہ ہی مارے جائیں گے __!🥀🌸
: اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ہے 💯🔥 دل میں اک تیری تمنا جو بسا رکھی ہے .. ....
شعاعوں میں بکھر جاؤں__ یہ فطرت نہیں میری!!💯👌 💕💕 میں تو وہ ستارہ ہوں✨ جسے ڈھونڈتی ہے روشنی🔥✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain