: ";"غزل";" خلوص دل سے ملو تو سزا دیتے ہیں لوگ. سچے جذبات کو بھی ٹھکرا دیتے ہیں لوگ. دیکھ نہیں سکتے دو دلوں کا ملنا. بیٹھے ہوئے دو پرندوں کو بھی اڑا دیتے ہیں لوگ
تمام عاشقوں کیلۓ ایک سوال جس نے جواب دیا وھ عشق میں پاس جس نے جواب نہ دیا وہ عشق کرنا چھوڑدے سوال وہ کونسا عاشق ھے جس کا انتقال ھوا تو اس کا جنازہ عورتوں نے اٹھایا؟ چیلنج ھے اگر کسی سے محبت کی ھے تو جواب دو گے آپ کے پاس 2 دن کا ٹائم ھے. جواب لازمی دی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain