غم نہ کر وہ تمہیں بھُو ل نہیں سکتا اے دل جب بھی تنہا ئی میں ہو گا تجھے یا د ضرور کرے گا

بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کواپنے سے جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا
بہت بے بس ہو جا تا ہے انسان جب کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتا
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجہ میں ہم پر جو گزری ہمیں یا د ہے سب۔
چلے جا ئیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پے چھوڑ کر قدر کیا ہو تی ہے تجھے وقت ہی سکھا دے گا

👊اجڑے ھوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر👊 اے۔۔۔۔۔زندگی ❤ جلا دیا ھم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
*السلام علیکم* *دل کا بوجہ *الله پاک کے آگے'رونے' سے هلکا هوتاهے
مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا 💕 دوست 💕 �ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ھے
پل میں برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کو وہ لو گ دیکھنے میں اکثر معصو م ہو تے ہیں۔
زندگی کا تجربہ تو نہیں پر اتنا معلوم ہے چھوٹا آدمی بڑے موقعے پر کام آجاتا ہے اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے🖤
*💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ......!!!* 🌹🌹🌹
گر الفاظ انسان کو مار دیتے ہیں _______ تو کچھ خاموشیاں بھی اندر تک توڑ دیتی ہیں
ایک چھوٹی سی بات ،،،،آنسو تب نہیں آتے جب آپ کسی کو کھو دیتے ہیں ،آنسو تو تب آتے ہیں جب آپ خود کو کھو کر بھی کسی کو پا نہیں سکتے۔ 😐
اتنے بھی ناداں نہیں ہم ____ہم کو پڑھنا آتا ھے کون سا لہجہ دل کی دنیا ___کون سا دنیا داری ھے
صر ف اتنا سا ہی تعلق ہے میرا ان سے کہ وہ پر یشان ہو تو مجھے نیند نہیں آ تی
Jo lrki apsy lrna nhi Chor skti.......
Ap pr shak krna nhi Chor skti ......
Apki file krna nhi Chor skti ....
To is bhol m hargiz Mt rahiye ga .....
KY wo apko Chor Dy gi....
😥😥😥😥😟


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain