Damadam.pk
Saindy's posts | Damadam

Saindy's posts:

Saindy
 

👇دنیا ہی سے سیکھا ہیں
❤️یہ دنیا کیسی کی نہیں ہوتی

Saindy
 

بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم اُسے احساسات کے ترجمے سُنا رہے ہوتے ہیں ۔ 🖤🖤

Saindy
 

أس کے دل میں صرف ہم ہیں ۔۔۔
لے ڈوبی ہمیں یہ غلط فہمیاں بھی۔۔۔

Saindy
 

تمھیں تو دل میں رکھا تھا نہ🤷 ۔۔
ذرا سا دل ہی رکھ لیتے۔۔😣

Saindy
 

پیڑ لگاتی رہتی ہوں پھر بھی دھوپ میں بیٹھی رہتی ہوں دریاؤں سے ڈرتی ہوں میں بھی کیسی پیاسی ہوں خود کو سچا کہتی ہوں میں بھی کتنا جھوٹ ہوں تیری یاد میں ڈوب کے میں اب خود کو خط لکھتی ہوں تیرے وصل کے موسم کا ایک اک لمحہ گنتی ہوں اپنے دل کی بات کو اب دیواروں سے کہتی ہوں ساتھ رہا ہے تو لیکن اکثر تنہا جاگی ہوں اتنے صدمے سہہ کر بھی جانے کیسے زندہ ہوں

Saindy
 

مجھے تیــــرا ساتھ زندگی بھر کا نہیــــــں چاہیئـــے بلکہ جب تک تو ساتھ ہـے تب تک زندگی چاہیئــــے🌺💞

Saindy
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گی خودکو•••💔 💔صاحب💔 ٹھوکر سے گری ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••

Saindy
 

وھاں نه پھول کھلتے ھیں نه ھی موسم بدلتے ھیں وھاں تو کچھ نھیں ھوتا جھاں پر تم نہیں ھوتے_

Saindy
 

جُھکی جُھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں تُو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتا میری طرح تیرا دل بے قرار ہے کہ نہیں وہ پل کہ جس میں محبت جواں ہوتی ہے اُس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں تیری اُمید پہ ٹھکرا رہی ہوں دنیا کو تجھے بھی اپنے پہ یہ اختیار ہے کہ نہیں

Saindy
 

جب کوئی آپ کو ادھورا چھوڑ جائے🥀 تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے✨

Saindy
 

اپنا پن بھی اس بیگانے پن میں ہے پورا عالم ایک دیوانے پن میں ہے یہ جو تم سے میں انجان بنی پھرتی ہوں ساری بات اسی انجانے پن میں ہے

Saindy
 

ہاتھ چُھوٹے بھی تو رشتے نہیں چُھوٹا کرتے وقت کی شاخ سے لمحےنہیں توڑا کرتے جس کی آواز میں سلوٹ ہو نگاہوں میں شکن ایسی تصویر کے ٹکڑے نہیں جوڑا کرتے شہد جینے کا ملا کرتا ہے تھوڑا تھوڑا جانے والے کے لئے دل توڑا نہیں کرتے لگ کے ساحل سے جو بہتا ہے اُسے بہنے دو ایسے دریا کا کبھی رُخ موڑا نہیں کرتے

Byshk right 😔
S  : Byshk right 😔 - 
Saindy
 

چین لینے نہیں دیتے کسی طور مجھے تیری یادوں نے جو طوفان اٹھا رکھا ہے جانے والے نے کہا تھا کہ وہ لوٹے گا ضرور اک اسی آس پہ دروازہ کھلا رکھا ہے تیرے جانے سے جو اک دھول اُٹھی تھی غم کی ہم نے اس دھول کو آنکھوں میں بسا رکھا ہے

Saindy
 

روٹھ جاتے ہو تو کچھ اور حسیں لگتے ہو ہم نے یہ سوچ کے ہی تم کو خفا رکھا ہے تم جِسے روٹھی ہوی چھوڑ گئے تھے اک دن ہم نے اس شام کو سینے سے لگا رکھا ہے

Saindy
 

دل کی چوکھٹ پہ جو اک دیپ جلا رکھا ہے تیرے لوٹ آنے کا امکان سجا رکھا ہے سانس تک بھی نہیں لیتے ہیں تجھے دھڑکن میں بسا رکھا ہیں

Saindy
 

کہتے ہو نہ دیں گے ہم، دل اگر پڑا پایا دل کہاں کہ گم کیجئے، ہم نے مدعا پایا عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا

Byshk right 😔
S  : Byshk right 😔 - 
Byshk right 😔
S  : Byshk right 😔 - 
Saindy
 

مر مر کے مسافر نے بسایا ہے تجھے رُخ سب سے پھرا کے منہ دیکھایا ہے تجھے کیونکر نہ لپٹ کر تجھ سے سوؤں اے قبر میں نے بھی تو جان دے کے پایا ہے تجھے