Damadam.pk
Saindy's posts | Damadam

Saindy's posts:

Saindy
 

محفلین تیرے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں تجھے منانے کا کیسا کمال رکھتے ہیں تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر ہم بہت سے کام مقدر پہ ٹال رکھتے ہیں کوئی بھی فیصلہ ہم سوچکر نیہں کرتے تمھارے نام کا سکہ اچھال رکھتے ہیں

Saindy
 

ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے اک نقطے نے ہم کو محرم سے مجرم کر دیا

Saindy
 

زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں پھر وہی زندگی ہماری ہے

Saindy
 

ھر خوشی ھو گی دسترس میں مگر تجھ کو لاحق، میری کمی ھو گی

Saindy
 

بہکایا جا رہا ہے جھوٹ پلایا جا رہا ہے سب کو بہکایا جا رہا ہے منطقی و درویشں سب مست ہوئے ہیں الحاد بنایا جا رہا ہے ثقافت و مزہب، سیاست و معیشت، زہر کا گھونٹ پلایا جا رہا ہے حق و باطل ہیں آمنے سامنے، قہقہہ پہ قہقہہ لگایا جا رہا ہے جہالت کا جوتا علم کے منہ پہ مار مار کے بتایا جا رہا ہے انسان حیوان ہے حیوان درندہ، انسانیت کو مٹایا جا رہا ہے کون ہے جو بولے؟ اور کیسے بولے، مار گرایا جا رہا ہے، خدا خدا کا کلمہ زباں پہ، خدائی کا دعوی' کروایا جا رہا ہے نہیں جھکیں گے، نہ چپ رہیں گے، مرتے رہیں گے، جو حق جانتے ہیں سچ مانتے ہیں انہی پہ تہمت لگایا جا رہا ہے، کب تک کرو گے؟ قیامت بنو گے؟ بنو پھر قیامت نہیں یہ ڈریں گے حق کو باطل اور باطل کو حق، یہی سلسلہ بڑھایا جا رہا ہے

Byshk right 😔
S  : Byshk right 😔 - 
Saindy
 

دن گزرتا ہے ذکرِ عارض میں فکرِ گیسو میں رات ہوتی ہے ہم سناتے ہیں شعر میں جسکو وہ تمہاری ہی بات ہوتی ہے

Saindy
 

پھر تمھیں روز سنواریں تمھیں بڑھتا دیکھیں کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تمکو

Saindy
 

باندھ لیں ہاتھوں پہ سینے پہ سجا لیں تمکو جی میں آتا ہے کہ تعویز بنا لیں تم کو

Saindy
 

جن میں ہوں تیری باتیں ہم نے ان لمحات سے بھی محبت کی ہے❤تم سے ملنے کی دیر ہے جاناں زندگی مجھ میں لوٹ آئے گی 💕🍂

Saindy
 

تجھ سے بچھڑوں تو تری ذات کا حصہ ہو جاؤں جس سے مرتی ہوں اسی زہر سے اچھی ہو جاؤں . تم مرے ساتھ ہو یہ سچ تو نہیں ہے لیکن میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو اکیلی ہو جاؤں.

Byshk right
S  : Byshk right - 
Byshk right 🥺😔
S  : Byshk right 🥺😔 - 
Saindy
 

زندگی سے تھوڑی سی وفا کیجیے ۔۔۔۔
دمادم والوں
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے۔۔۔۔

Saindy
 

جب تمہیں ایک کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے سے محبت ہو جائے تو ہمیشہ دوسرے کا انتخاب کرنا ۔ اس لئے کہ پہلے سے تمہیں محبت تھی ہی نہیں اور اگر ایسا ہوتا تو دوسرے شخص کی ضرورت ہی نہ پڑتی

Saindy
 

ﺍﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮﮞ ﺟﺎﺅ ﻧﺎ , ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ . ﻭﮦ ﮐﺐ ﮐﺐ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ھﮯ, ﻭﮦ ﺟﺎﮔﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﺎ ﺳﻮﺗﺎ ﮬﮯ , ﻭﮦ ﮐﺲ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ , ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ , ﻭﮦ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ , ﺟﺐ ﺳﻮﮰ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ , ﺟﺐ ﺟﺎﮔﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎﮬﮯ , ﺗﻢ ﭼﭙﮑﮯ ﭼﭙﮑﮯ ﺟﺎﺅ ﻧﺎ " ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﻧﺪ " ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ...💞❤💕❤💞

Saindy
 

نومبرپھراُداس ہے اجنبی سی راہوں میں دورتک نگاہوں میں بےرُخی کاموسم ہے آج پھرنگاہوں کو بیتےپل کی پیاس ہے پھررہی ہوں دربدر مجزےکی آس ہے ایسالگتاہےجیسے نومبرپھراُداس ہے بات توکرےکوئی ساتھ توچلےکوئی خاموشی کاپہراہے زخم دل کاگہراہے کسی اپنےکی مجھےتلاش ہے نومبرپھراُداس ہے

Funny joke
S  : Right 🤣😂😜🤣😂😱😲🙈🤗🤭😃😁🤪👈 - 
Saindy
 

کب نہیں ناز اُٹھائے ہیں تمہارے میں نے۔۔۔۔۔
دیکھو آنچل پے سجاے ہیں ستارے میں نے ۔۔۔۔۔۔

Saindy
 

کون کہتا ہے کے موت آے گی اور میں مر جاوّں گی میں تو دریا ہوں سمندر میں اُتّر جاوّں گی