کون کــــرتا ہے گوارا یـــــہاں نکلے ہُوئے سَــــر یہ مـــــرا شوقِ نمو بھی مُجـــھے مـــروائے گا میری نـسبت بھی مٹا مُجـــھ کو مٹا کے ورنہ مــــــــیرا ہونا، تــــــــرے ہونے سے نکل آئے گا
تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے میرا عشق ننگے پاؤں 🔥💔 آے ہاے میرے زخموں کی دوا شاعری 🥀
خاموشی کو ہی رکھیں گے اب انداز بیاں اپنا........ نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا.......💔

حسرتیں خط لکھتی ہے مجھ سے..، پر مَیں اُس پتے پر اب رہتی نہیں..!.! سرکار..



*_یہ جو حالات ہیں میرے ایک دن سدھر جائیں گے_* *_پر بہت سے لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے🖤_*
اگر تیرے بغیر جینا آسان ہوتا۔۔۔۔
تو قسم ہیں محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے🔥🔥🔥
اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دو
دنیا یہ پوچھتی ہیں کہ میں کیوں اداس ہو🔥🔥
وہ سمجھتا ہیں ہر شخص بدل جاتا ہیں
اسے لگتا ہیں زمانہ اس کے جیسا ہیں
اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہیں
لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر😥
💔😣
اتنا بتادو کیسے ثابت کروں کہ تم یاد آتے ہو ...., شاعری تم سمجھتے نہیں اور
ادائیں ہمیں آتی نہیں.....!!

کب سے پتھر پھینک رہے ہو پانی زخمی کر بیٹھو گے
جگہ بدلنے سے وحشت کہاں بدلتی ہے نئے مکان میں بھی ڈر وہی پرانے ہیں
داد کے مارے ہوؤں کو مت سنا دکھ ، بات سن ! تو کہے گا دکھ ہیں میرے، سب کہیں گے
خوب ہے
*دھڑکتا تھا کبھی۔۔۔* *اب کانپتا ہے دل۔۔۔۔* 💔
نا عشق شطرنج دی بازی اے جتھے گوٹیاں مار کے جتنا اے نا عشق طوائف دا کوٹھا
اے جتھے دولت وار کے جتنا اے اس پاک شفاف محبّت نو سکھ چین سوار کے جتنا اے اے عشق تاں ایسی بازی اے جنوں زندگی ہار کے جتنا اے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain