HAZRAT MOHAMMAD S.A.W.W, Qurash k qabily Banu HASHIM ME12 Rabiulawal
22 April 571 eswi
Peer k Din Makkah me Paida huway.Aqiqa or Naam 7 Roz Rakha gya.8 Mah ki omer me Bolna shuru keya.
Waldha ka naam
AMINA....Walid....ABDULLAH
Dada....ABDUL MUTALiB....Dadi...FATIMA.
Nanna...WAHAB....Nanni..BIRRA.Ap (S.A.W.W) Ki 4 Beitia
Fatima...Zainab...Ume Kalsoom...Ume Roqaiya.
Ap K 3 Baitay
Qasim...Ibrahim...Tahir.
Ap (S.A.W.W) k 9 Chcha 6 Phupiya Or11 Beviya the.Ap (S.A.W.W) ny1 Haj or4 umray kiye.53saal Makkah Or 10 saal Madina me rahay
الله اکبر
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کى تبديلى ھی نہيں
بلکہ يہ ياد دلاتا هے کہ یہ دنیا اور اس میں بسنے والی ھر شے فانى ہے.
(ربیع الاول مبارک ھو)
شاید یہی میرے لیے مصلحت خدا تھے
مجھے ایک بار گرنا تھا،سنمبھلنےسے پہلے
💔🔥🔥
پہلے تو مجھ کو چاند کہا پھر کہا زمین یعنی کہ آسمان سے پٹخا زمین پر 🤫🔥
جنہیں میں کھونا نہیں چاہتی، ان سے بحث نہیں کرتی پھر چاہے میری جیت ہو یا ہار اس سے فرق نہیں پڑتا "♥️
السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته آپ کو میری طرف سے*عید میلادالنبیﷺ بارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو*
#مرشد ۔۔۔؟ خودکشی کی جائے یا خود سوزی میں جیا جائے___💀 محبوب جب منافق ہو تو بتاؤ کیا کِیا جائے___؟؟
جب پکارنا ہو میرا نام بھول جاتا ہیں ۔۔۔۔۔
اسے عشق تو آتا ہیں مگر کرنا بھول جاتا ہیں۔۔۔۔۔
أس سے کہو یوں مسکرا کر نہ دیکھیں مجھے ۔۔۔۔۔
یہ دل تو پاگل ہیں دھڑکنا بھول جاتا ہیں🙈🙈🙈
خیال تیرا ہی سانس جیسا 😍😍
جو یہ نہ آۓ تو مر نہ جاؤ میں
😣😣
خدا نہ کرے تم سے کبھی دور ہونا پڑے😣😥
سنا ہے جی نہیں پاتا کوئ بچھڑ جانے کے بعد🔥🔥🔥🙏
وہ ٹیسٹ لے رہے تھے "کرونا"کے واسطے مجھ میں تمہارے عشق کی تصدیق ہوگئی
~اپنے_قدموں_پہ_بھروسہ_نہیں_جن_کو🔥~* *~#وہ_ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں✌~*
ہیروں کو پرکھنا ہو تو اندھیرے کا انتظار کریں دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں.....!!!💞💞😍😘🤩
#نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں.🤔🤔 ✌صاحب✌ #اب ہر کوئی پیار❤کرے گا#تو نظر لگ جائے گی__🔥
نزاکت صرف عورت پہ ہی جچتی ہے ....💞👰 مرد غصہ والا اور رعب دار ہی اچھا لگتا ہے ....💞💞 