🔊🎶🎶🎶 song time
دروازے کو دستک زندہ رکھتی ہے
جیسے دل کو دھک دھک زندہ رکھتی ہے
آ جاتے ہیں شام ڈھلے کچھ دوست یہاں
ہم ایسوں کو بیٹھک زندہ رکھتی ہے
منظر کو زندہ رکھتی ہے بینائی
بینائی کو عینک زندہ رکھتی ہے
جیسے ہی چپ ہوتے ہیں، مر جاتے ہیں
کچھ لوگوں کو بک بک زندہ رکھتی ہے
اک مہندی میں جاکر یہ معلوم ہوا
کچھ گیتوں کو ڈھولک زندہ رکھتی ہے
زندہ ہیں اِس شور میں ہم خاموشی سے
اب خاموشی جب تک زندہ رکھتی ہے❤
تم سمجھتے ہو چائے پلا کر منا لو گے مجھے
ہاں! تم کوشش کرو ایسا ہو بھی سکتا ہے
تُم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے___💔
اور کچھ، عین،شین، کاف، بھی ہے___🖤
Meko online aye 25 mnts ho gye h 5 mahfil invates aye h or beshamar follow requests
Lage rho me kahi ni ja rai had h wele log😨
Raiees🤔🕪
ظرف رکھتے تو جان لیتے
چپ بھی ایک شکایت ہے
شا ید کبھی خلوص کو منزل نہ مل سکے
وا بستہ ہے مفا د ہر اِک دوستی کے ساتھ۔
Please serf yh pochne k lye k ma kesi hn mujhe follow request na bejhe
Ma thk hn Masha Allah se ab request na ayi wrna block list mei dafn krongi
دُ شمنوں کی جفا کا خو ف نہیں
دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں۔
وہم سارے تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں
بہت پیار سے رلاتی ہیں
بڑی معصوم ہیں تیری یادیں
چپکے سے آ جاتی ہیں
لفظ الفاظ کاغذ یا کتاب
کہاں کہاں رکھوں تیری یادوں کا حساب
#Noor
گزر جاتے ہیں خوبصورت لمحے یوں ہی مسافروں کی طرح
یادیں وہی کھڑی رہ جاتی ہیں رکے راستوں کی طرح
#Noor
اک عرصے کے بعد ملا تو نام بھی میرا بھول گیا
جاتے جاتے جس نے کہا تھا یاد بہت تم آو گے
#Noor
تیری مجبوریاں درست ہیں مگر جان
تیرا وعدہ تها ہمشہ یاد رکهنے کا
#Noor
ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺟﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ 😌
ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺧﻄﻮﻁ ﮐﻮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﺁﺗﺶ ﮨﻮﺋﯽ🙄
یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر
آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے
#Noor
تجھے لکھ پانا کہاں ممکن ہے
اتنے خوبصورت تو لفظ نہیں میرے پاس
#Noor
یہ سیاہی یہ سفیدی یہ گلابی ڈورے
کس قدر موت کا سامان ہے تیری آنکھوں میں
#Rubi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain