وہ اتنا پیارا ہے کہ
اسے دیکھتے ہوئے سب سے مشکل کام
پلکیں جھپکانا لگتا ہے
مجھ میں کوئی اچھائی ہے ہی نہیں
کوئی برا کہے سو مان لیتی ہوں
#Noor
ہم نے سیکھی نہیں منافقت
جو زبان پر وہی دل پر
#Noor
انسان کو خیالات کا بلند ہونا چاہیے باتوں کا نہیں
چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا
#Noor
حقیقت دیکھ کر پارساٸوں کی
گنہگار ہونے پے غرور آتا ہے
#Noor
بعض اوقات ایسے لوگوں سے یقیناََ بہت ذیادہ صدمات پہنچتے ہیں۔😐
جن پر بہت ذیادہ اعتماد کیا جائے ۔
gud Morning😊😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain