Damadam.pk
Sairo22's posts | Damadam

Sairo22's posts:

Sairo22
 

گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں

Sairo22
 

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے

S  : How is it - 
S  : Mot lazim hai usse har waqt yad rkho gunah se bachy rhogy - 
S  : Damadam users - 
Sairo22
 

زلفیں بکھیر دو کہ زمانے کو علم ھو
ظلمت حسین تر ھے , شبِ ماھتاب سے

Sairo22
 

مجھے پسند کرتے ہوں اور بھی بہت سے لوگ
مگر مجھے محبت اپنی محبت سے ہے

Sairo22
 

ھم تو ھنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی حاطر .💔
ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا💔💔

Sairo22
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯

Sairo22
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

Sairo22
 

اتنا بتادو کیسے ثابت کروں کہ تم یاد آتے ھو ______ !!
شاعری تم سمجھتے نہیں اور ادائیں ہمیں آتی نہیں ۔۔ !!😍

Sairo22
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐــــــﮯ ﻣﻮﺗﯽ ﺍُﺳﮟ ﺗﮑـــــــــ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ..
ﺗﻮ ﺑﺴﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﺎ !! ❤❤❤ ہم ﺟﯿﺴــﮯ ﻟﻮﮔــــــــ ﺍﮔﺮ ﮐﻬﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ نہیں ﻣﻠﺘـــﮯ!

Sairo22
 

میں وہ لکھتے ہوئـے بہت رویا ,
تم جسے پڑھ کے مُسکرائـے ہو

Sairo22
 

لفظ کہہ رہے تھے اس کے آٶنگا واپس
لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا۔۔۔🖤

Sairo22
 

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
Don't forget to like and comment

Sairo22
 

ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول
ہم پہ لازم ہے،___'' ترا عشق_ دوبارہ کر لیں
-
یہ بھی ممکن ہے تجھے_ دل سے بھلا دیں، ہم
یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کرلیں ❤️❤️

Sairo22
 

کبھی خوشی کبھی غم یہ تو قدرت کے نظارے ہیں
پیاسے تووہ بھی رہ جاتے ہیں جو دریا کے کنارے ہیں

Sairo22
 

زندگی میں کچھ بھی ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا
لوگ جواب دینے سے بھی کتراتے ہیں

S  : Hehehehhe - 
Sairo22
 

روح گھبرائی ہوئی پھرتی ہے میری لاش پر
کیا جنازے پر میرے خط کا جواب آنے کو ہے