Damadam.pk
Sairo22's posts | Damadam

Sairo22's posts:

Sairo22
 

#نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ #جسم کا نشہ کرتے ہیں💯
یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ #مرتے ہیں❤🙏

Sairo22
 

🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹
*ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﺿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ______ ﺟﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮ*
*ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ _____ﺟﻮ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮ*
🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹

Sairo22
 

کوشش اتنی ہے کہ کوئی روٹھے نہ ہم سے.
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے.....

Sairo22
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...🌹
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💞

Sairo22
 

ہر کسی سے دوستی کرنا ہماری فطرت میں نہیں
پر جب کسی سے کرتے ہیں زندگی وار دیتے ہیں ❤❤

Sairo22
 

اے زندگی مجھے تجھ سے شکایتیں بہت ہیں
سنبھل جا ورنہ چھوڑ دیں گے تجھے بھی

S  : 4 poetry lovers - 
Sairo22
 

کوئی گہرا خیال لکھو
وحشتوں کا اپنی کچھ حال لکھو
اپنے قلم کو لہو سے تر کر کے
کیسی گزری ہجر کی رات لکھو
لکھو میرے پہلو میں اب تم نہیں ہو
گزر رہی ہے پھر بھی حیات لکھو۔

Sairo22
 

لمحوں میں قید کر دے جو صدیوں کی چاہتیں
حسرت رہی کہ ایسا بھی کوئی طلب گار ہو
بہت دیر کر دی تو نے مجھے محسوس کرنے میں
وہ دل نیلام ہو گیا جسے حسرت تمہاری تھی

Sairo22
 

پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...

Sairo22
 

ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہں_💯
💙
کردار کے سکے چلتے ہیں_جناب🔥💯

Sairo22
 

اس وقت تیرے دل میں بہت درد اٹھے گا ۔
جب بچھڑ کر مجھ سے تجھے میرے ہم نام ملیں گے۔

Sairo22
 

توڑیں گے غرور عشق کا_____ اور اسطرح سدھر جائیں گے
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے....
💕💕

Sairo22
 

لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.

Sairo22
 

حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے؟
کل تو كل تھا بتاؤ آج کیسا ہے؟

Sairo22
 

❣❣وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
مرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھکو
مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا❣❣️
❣❣زندگی کر دی اس کے نام پہ
وہ کر کے دیکھے اشارہ اسے کہنا❣❣

S  : Hum dard likhty rhy log daad dety rhy - 
Sairo22
 

لوگ اچھے ہیں مگر مجھ کو برا کہتے ہیں
یار اچھوں کو بھلا کون برا لگتا ھے۔۔؟؟

Sairo22
 

•"______✨🌸🥀"
" وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی ہے
اسے یقین ہے ایک روز میں مر جاوں گا "💔🔥

Sairo22
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔