مجھ کو اتنا بتا دے
راہ دیکھوں تیری کہ مر جاؤں..
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئی تو بہار ہے
جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
کسی یاد میں کسی رات کو
اک دبی ہوئی سی راکھ کو
کبھی یوں ہُوا کہ بُجھا دیا
کبھی خود سے خود کو جلا دِیا
کبھی بُوند بُوند میں گُم سِی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئی تو بہار ہے
جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں
کبھی آگئی یونہی بےسبب
کبھی چھا گئی یونہی روز و شب
کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
Tery Ruksaar Pr
Na Giry Kabi Koi
Gham Ka Ansu .
Khuda Teri Har Dua Teri Taqdeer Bana Day.
(Aameen)
Assalam o alaikum .., Jumma mubarak
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain