♡♤♡■♤□♤♡ آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم..!!! کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم 💓
میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین ہو جائے...❤❤ جب میں تمیں مانگو اور ہر طرف سے آمیــــن آمیــــن ہوجائے❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹
ظاہری خوبصورتی پہ مت جاؤ کیونکہ آگ بھی دیکھنے میں سرخ ہوتی ہے مگر اس کا جلا ہوا سیاہ ہوتا ہے 👍👍
آج پھر بھیگیں گے بارش میں تیرے خواب آج پھر آ نکھوں کا موسم-----------خراب ھے
بہت لڑا میں تم سے پر تمہاری یادوں سے ہار گیا... 🖤
مجھے اداس راتوں کو یاد نہ آیا کرو کیا تم اب آپنی یادیں بھی مجھ سے چینا چاہتی ہو؟ میں جیتنا تمہیں چاہتا تھا آج اتنی ہی بارش تیرے شہر برسے گی ۔اور میرے شہر میرے انسوں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رنجش ہی سہی دِل ہی دکھانے کے لئے آ آ مجھے پھر سے چھوڑ جانے کے لئے آ
ہم نے تمکو خود میں پرویا ہے تسبیح کی طرح یاد رکھنا اگر ہم ٹوٹے تو بکھر تم بھی جاؤگے
مُحبت زنگی کے جس چاک کو عقل سی نہیں سکتی محبت اُسے کسی تار اور سوئی کے بغیر سی لیتی ہے
نا شکر گزار آدمی سے شکر گزار کتا بہتر ہے