ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﮧ ﻣﻞ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ
ﻣﺰﺍﺝ ﺑﮭﯽ...
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍﺏ ﮔﻼﺏ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻟﮯ ﭘﺴﻨﺪ
🍁هىں
بڑی اہمیت تھی میری۔۔
تیسرے شخص
🍁سے پہلے۔۔
جس گھڑی چاہو چلے آو...
میں کوئی چاند پر نہیں
🍁رہتی
باتیں تو بہت سی ہے مگر...
دیواروں کے منہ
🍁 کیا لگنا...
وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑا تھا شاید...
اور میں سمجھی اسے میری
🍁پریشانی ہے...
جانے کیسے شکوے تھے...
خود ہی کئے خود
🍁ہی سنے..
رونا لکھا گیا ہے روتے ہیں...
ذمہ داری تو
🍁ذمہ داری ہے...
اور بتاؤ 🙄
پاں پاں والا باجا 📣🎺لیا ہے یا نہیں 😁😂
کون کون سا شہزادہ
Online😍
Hai
MerA dill ❤️jeSs dill 💝pe fida hai 😍
1 ———————-?hai
خواب،خواہش اور لوگ زندگی میں کم ہی ہوں تو بہتر
🍁ہے
Dilla ❤️thOri ji himaT kaR💘
Apa mel 🤝ke OnhO 🤷♀️puAl jaey🍁
جو پیار کرتا ہے پاگل بن
🍁جاتا ہے
اس وقت جاگنے کی وجہ
جانو مانو یا کچھ اور
No Bad Cmnts
آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے
🍁 ہم تم
میرا لکھا ہر لفظ میری
🍁حقیقت ہے