Damadam.pk
Saisha22's posts | Damadam

Saisha22's posts:

Saisha22
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ دل میں ہی رہ جاتی ہیں
ہم کسی سے نہیں کر پاتے کیوں کہ ہمیں ہمارے معیار کا سننے والا نہیں ملتا ہر رشتہ ہر شخص ہم سے وہی سننا چاہتا ہے جواسےاچھا لگتا ہے اگر کوئی شخص ہمیں سمجھ سکتا ہے
تو
🍁وہ ہم خود ہیں

Saisha22
 

باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجیئے
ہر بات کو یاد رکھنا، اپنے دماغ کا سکون
خراب کرنے کے برابر ہوتا ہے
زندگی کے کچھ مقامات پر لا پرواہ رہنا سیکھیئے
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی
اسی طرح ہر بات سننے والی بھی
🍁نہیں ہوتی.

Saisha22
 

آخر ہم نے تنگ آکر خود کو
🍁ادھورا چھوڑ دیا!

Saisha22
 

ہمیں شوقِ اذیت ہے___وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو__
🍁بہت سامان رکھا ہے

Saisha22
 

کتنا مشکل ہوتا ہے نہ
مر جانے تک زندہ
🍁رہنا

Saisha22
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی
🍁ختم ہوتے ہیں..

Saisha22
 

صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو
تــم میـری جـان بہت بـار
🍁منافق نکلے

Saisha22
 

تنہائی بہتر ہے جھوٹے
🍁لوگوں سے

Saisha22
 

Late reply apko tabi milta jb apki importance
khtm ho
Jati hai🍁

Saisha22
 

عجیب رات اتاری گئی ، اہلِ محبت پر ,"
ہماری آنکھیں،
🍁تمہارے چراغ جلتے رہے.۔

Saisha22
 

اگر موجیں ڈبو دیتیں تو کچھ تسکین ہو جاتی
کناروں نے ڈبویا
🍁ہے مجھے اس بات کا غم ہے

Saisha22
 

I L o v e Y o u
I L o v e Y ou
I L o v e Y ou
I L o v e You
I L o v e You
I L o v e You
I L o v e You
I L o v e You
I L o v e You
I L o v eYou
I L o v eYou
I L o v eYou
I L o v eYou
I L o veYou
I L o veYou
I L o veYou
I L oveYou

Saisha22
 

دِل بھی بَدل گیا ھے ، بَدلتی رُتوں کے ساتھ
ھم جس طرح پہلے تھے
🍁، اب نہیں رھے......!

Saisha22
 

👁 👁
👃🏿
👄
👅

Saisha22
 

👁 👁
🔴
👅

Saisha22
 

👁 👁
🔴
👅

Saisha22
 

⚘ بیتے کل کا افسوس اور آنیوالے کل کی پریشانی ------
ہمارے آج کی خوبصورتی
🍁کو چرا لے جاتی ہے ۔

Saisha22
 

اِتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گُزر گاہِ حیات
تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو
🍁اچھا ھوتا۔

Saisha22
 

مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوئی
کچھ مسائل کا حل تو
تُو
🍁بھی نہیں

Saisha22
 

جس کے چہرے پہ سبھی جھوٹ کی تحریریں هیں دل اُسی شخص کے وعدوں سے ،
🍁 بہلتا کیوں ھے!۔۔