چلتے چلتے
یونہی
🍁کوئی مل گیا
🍁Fb kOn kOn use krta hai yaha 🍁
Aram kar kar ke thak jati
hO
Sadness MerA pecha kb chOry gi😏
سچ بتایں ۔۔۔
کبھی کسی کے کہنے پہ ڈی پی چینجھ کی ہے🍁
سو جائیں مگر کال کٹ نہیں کرنی 😍
میں نے آپ کی سانسیں سنی ہے 😎
بتاؤ لڑکو یہ کون سا
چونا ہے...
🤣🤣
کمنٹس میں salam بولو 😎
آپ کو کوئی نمبر دونگی جو لکھا ہوگا وہی کرنا پرےگا 😂😝
ہمت والے لوگ آجائے 💪💪
BoyZz Type hi main btaonge apki dp pr kitny % girlZz mrti hai
Kon Kon online hai🍁
3 Swal Depe Dekh Kar🙂💔🌸🥀😹
- A jao 👑
ڈاکٹر نے بولا ہے جان بناؤ😞😓😢
اور میں🙄🤔
اب سوچ رہی ہوں کس
کو بناؤں
واشنگ مشین کا بھی چکر ہے😒😒
صرف ایک مجھ معصوم کا چکر
😂😂نہیں ہے
🍁Good morning🍁
میں اکثر سوچتی تھی کہ جو شخص آپکو تکلیف پہنچاتا ہے بے حد اذیت کے بعد بھی اُسی شخص سے محبت کیوں رہتی ہے ؟یہی تو محبت ہے کے اُس سے تب بھی محبت رہتی ہے جب وہ ہماری نافرمانی کرتا ہے کیونکہ جہاں محبت ہوتی وہاں نفرت کا بسیرا کبھی نہی ہوتا ، بس بات گہری ہے سو محبت پرست لوگوں
🍁کو ہی سمجھ آۓ گی۔
جب دل میں میل ، طبیعت میں ضد ، اور لفظوں میں مقابلہ آ جائے تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں بس صرف تعلقات اور رشتے
🍁 ہار جاتے ہیں....!!
کچھ لوگ عارضی نکلے
اور
🍁یادیں مسلسل۔
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت
بیان کرنے کو پر پھر بھی دل کرتا ہے
کوئی سن لے سنبھال لے
🍁سمیٹ لے
زندگی ہمیں کبھی بادشاہ نہیں ہونے دیتی کہ سب کچھ ہی عطا کردے زندگی ہمیشہ فقیر ہی رکھتی ہے۔۔۔ کسی نہ کسی شے سے محروم۔۔۔
🍁 کسی شے کے لیے ترستا ہوا
ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی میں قدم رکھتا ہے
اُس کے آنے کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے کچھ لوگ
آپ کو محبت کرنا سکھا دیتے ہیں
کچھ لوگ محبت نبھانا کچھ صبر کرنا سکھا دیتے ہیں
تو کچھ خواب دیکھنا اور کچھ لوگ اِنہیں خواب کو پورا کرنے کا
🍁حوصلہ دے جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain