Reading OLD conversation 👀
Ohhhhh.....That's me 🤨?Ahhh lanat 🖐️
I'm Open Minded Girl That Doesn't Mean I'm Characterless..!
میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتی۔..۔!!
تم جو ___بچپن میں ہی
مر گئےہوتے۔۔!!
کہاں دیکھا کرے گی تمہاری بیوی تمہیں۔۔.۔۔!!
جس محبت سے __
_ہم تمہیں دیکھتے ہیں۔۔!!
سیڈ شاعری کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ محبت میں دھوکا ملا ہے ، ادب سے لگاؤ بھی کوئی چیز
🍁ہوتی ہے
ایک چیز کلیئرلی بتا دوں ، میں سب کو "آپ " کہتی ہوں تو مجھے بھی "آپ " ہی کہا جائے یہ "تم" اور "تیرا" کہہ کر نہیں
، کیا ان لوگوں کا ہی ملنا لازم ہے جہاں محبت دو طرفہ ہو، یک طرفہ محبت میں کیوں نہیں مل سکتا کوئ؟🍁۔۔
دل کو اب ترکِ تعلق پر___ کریں گے آمادہ...!!
یوں شب و روز محبت کے
🍁ستم کون سہے۔۔۔!!
یار جب بھی لائف میں کوئی اچھا ملتا ہے ، جس سے ذرا سی اٹیچمنٹ ہوتی ہے ، میں اسے اپنی بے وقوفیوں کی وجہ سے ہمیشہ گنوا
🍁😼 دیتی ہوں ،
راس آ ہی گیا ترکِ تعلق ___________اسے آخر ۔۔۔!!
آنکھوں میں اب وہ پہلے
🍁سی ندامت نہیں رکھتا۔۔۔!!
مسئلے اور بھی ہیں مجھ کو محبت سے درپیش۔۔۔۔۔!!
تو مگر یار __________میری
🍁پہلی پریشانی ہے۔۔۔!!
دعا کرو کہ پہلے نشے کا توڑ مل جائے۔۔۔!!
دعا کرو کہ مجھے دوسری
🍁محبت ہو۔۔۔!!
محبت کی مدت بس کچھ مہینے ہے، اس کے بعد
🍁سمجھوتا ہے۔۔۔۔
اختلاف،تردد ،ضد _______فطرت ہے میری۔۔۔!!
تم مجھ سے کبھی متفق ہو ہی
🍁نہیں سکتے۔۔۔!!
محبت کا آغاز اختتام سے
🍁بہتر یے۔
اب کے بچھڑ کر اس کو ندامت ہے اس قدر۔۔۔۔!!
جی چاہتا بھی ہو تو_____
🍁پلٹ کر نہ آئے گا۔۔۔!!
ہاں تجھ سے ترک تعلق کا دکھ ہے مگر۔۔۔!!
یہ کب کہا ...؟کہ مر رہی ہوں___
🍁میں۔۔۔۔!!
وہ جو نہ آنے والا ہے ناں ، اس سے ہم کو مطلب تھا۔۔۔۔!!
آنے والوں سے کیا مطلب ______ آتے ہیں آتے
🍁 ہوں گے...!!
مجھ پر دل آ سکتا ہے __کسی اور لڑکے کا۔۔۔۔!!
تم بھی کسی اور کی باتوں
🍁میں آ سکتے ہو۔۔۔!!
وہ سچ میں اتنا ہی _________منظر پرست ہے۔۔۔!!
اگر میں اوجھل ہو جاؤں
🍁تو بھول جائے مجھے۔۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain