اک عمر سے درد میرا _____جانچ رہے ہو۔۔۔!!
تم کیسے مسیحا ہو ، شفا کیوں
🍁نہیں دیتے ۔۔۔؟
تیرے ہوتے ہوئے بھی سب خراب ہی تھا ۔۔۔!!
اور آج کل تو ________
🍁___تو بھی نہیں۔۔۔!!
زندگی پر سکون سى ھو گئ ہے...
جب سے چھوڑے ہیں منافق
🍁لوگ میں نے..
مستقل کون رہتا ہے روایت
🍁ہے چھوڑ جانا
میرا چاہا ہوا شخص کسی اور کی
🍁محبت ہے اب
ہم نہ ہو گے تو کیا ہمیں
یاد کرو گے؟🍁
صبر تہذیب ہے محبت کی !
وہ سمجھتے ہیں بے زبان
🍁ہوں میں
خبر نہیں کے ابھی کتنا جاگنا ہے مجھے
گئی ہے نیند کسی یاد کے
🍁تعاقب میں
