Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

Tum jo mjay Pasand krnay lagay
Ho ........................
Tu kro
carry on............
My ny wy sy b set nhi hona
LOL😂😂😂😂😂

Sajal-khan-khattak
 

My itni masoom c hon😜😛😝😜
PHR b najanay log meraa yaqeen Q nhi krtay☹️☹️☹️☹️

Sajal-khan-khattak
 

جو رب کو مرے قبول ہو۔وہی کاش!میرے اصول ہوں۔۔وہی صبر ہو۔وہی گفتگو۔وہی بندگی۔وہی عاجزی

Sajal-khan-khattak
 

Kwaab Hy tu😍
Neend hon my😴
Dono milay Raat bnay🌃
Roz yahi mango dua🙏
Tere mere bat bnay🙈❤️🙈

Sajal-khan-khattak
 

Sab apni cast btao
Daiktay kon kon Kali Wal haa
Me KHATTAK And You

Sajal-khan-khattak
 

Shekwa Shekwa kavi zrah
Chi ta wafa na kaway

Sajal-khan-khattak
 

السّلام علیکم 🌹🌼
🍃 صبح بخیر 🍃
اگر آپ کا ربّ آپ سے ناراض ہو اور استغفار سے بھی کام نہ بنے تو اُس کی مخلوق کو خوش کرنے کی کوشش کریں۔ 💕

Sajal-khan-khattak
 

انسان جتنی محنت خامی چھپانے میں صرف کرتا ہے
اتنی محنت میں خامی دور کی جاسکتی ہے۔

Sajal-khan-khattak
 

اپنے سے علیحدہ مجھے ہونے نہیں دیتیں
یادیں تیری مجھے چین سے سونے نہیں دیتیں

Sajal-khan-khattak
 

غم زندگی ، غم بندگی ، غم دوجہاں ، غم جادواں
میری ہر نظر تیری منتظر ، تیری ہر نظر میرا امتحاں

Sajal-khan-khattak
 

میری پسند بہت لاجواب ہوتی ہے
نہیں یقین تو اک بار آئینہ میں خود کو دیکھ لو

Sajal-khan-khattak
 

طبیعت پھر خراب ہے صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے پھر کسی نے دیکھ کر ماشاءاللہ نہیی کہا۔۔۔🙈🙈

Sajal-khan-khattak
 

عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ ملا

Sajal-khan-khattak
 

کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم
_زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہوگا

Sajal-khan-khattak
 

میں حیران نہیں ہوں بس یہ دیکھ رہی ہوں
کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے کی کوشش میں

Sajal-khan-khattak
 

نہ گورا حسن کی علامت ہے
اور نہ کالا بدصورتی کی نشانی ہے
کفن سفید ہو کر بھی خوف کی علامت ہے
اور کعبہ کا غلاف کالا ہو کر بھی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

Sajal-khan-khattak
 

رات کو تنہائی میں بیٹھ کر آسمان کے نیچے رویا تو معلوم ہوا کہ خدا کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا

Jumma mubarak
S  : JUMMA MUBARAK 💝💝 - 
Sajal-khan-khattak
 

قرآن نے ماں کی ایسی مثال دی ہے !
جنّت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی ہے !

Sajal-khan-khattak
 

ایک لفظ میں دنیا کیا ہے بتانا تھا
وہ کتابیں ڈونڈتے رہے میں نے ماں لکھ دیا