میں نے امی سے کہا میں نے شادی نہیی کرنی
امی نے کہا تجھ سے کرنی کس نے ہے☹️☹️
🤣🤣🤣😝😜
تھوڑا نام کیا ہوا جل گئے دشمن ہمارے
اوقات ہی اتنی تھی اب اور کیا کرتے بچارے
😎😎😉
یہاں کون کسی کا ہوتا ہے______ سب اپنے مطلب کو ملتے ہیں
بہت سی غلطیاں ہوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہنچاننے میں
ہوئیں ان کا غمیازہ سب سے زیادہ بھگتنا پڑتا ہے
میں انتظارکا قائل نہ تھا مگر تُم نے
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح...!😕
میری پسند بہت لاجواب ہوتی ہے
نہیں یقین تو اک بار آئینہ میں خود کو دیکھ لو😉😍🙊🙈🙈
💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.
تم میرے پاس ہوتے ہو 😜😜
گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا 😜
*💕خُـونی رِشتُوں میں جب دُورِیاں بڑھ جاتی ہیں تَو اپنُوں کی خبریں غیروں کی زُبانی سُننے کو مِلتی ہیں💕*
میں نے ایک بھی نہ سنی اسکی۔۔۔،،اللہ کی،، پھر بھی اسں نے سنبھال لیا مجھے۔۔۔۔۔
دنیا کی سب سے بڑی غلطی گھر والوں کے سامنے
موبائل کی طرف دیکھ کر مسکرانا
Good Morning
😁😁😁
sunoo
AGR TUM PYARAY HOO TU
BHAAAR MA JAO
KONSA HMARAY HOOO
😎😎😎
IJAZAT HO YA NA HOO😍
PR😉😉
MUHABBAT TUM SY HE KRAYN GY
😙😉😉
ہماری بھی کیاعید تھی
وہ میرے سسرال میں اور میں اس کے
🤣🤣🤣❤️
وہ بڑے لوگ تھے
چھوٹی عید پر کیسے آتے
میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ایسی ڈھیروں عیدیں آپ کو دیکھنا نصیب کرے
امین

ASSALAM-U-ALIAKUM
I hope that you are all fine
AB MULAQAT HOGI RAMZAN MUBARAK K BAD KOYE GHALTI HO GAYE HO TU SORRY SAJAL KHAN KO APNI DUAON MA YAD RAKNA OR APNA KHAYAL RAKHNA KHUD SAY ZYADA DUSRO KA
ALLAH HAFIZ
کچھ بھی نا ملا بس یوں سبق دے گئی
خاک ہو جاتا ہے انسان خاک کے بنے انسان کے پیچھے
GOOD NIGHT TO ALL 😴
دل کو روشن کرنا ہے تو غیر ضروری باتوں سے پرہیز کرو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain