نظرِ باز کو نظر لُٹاتے نظر کو ھم نے نظر سے دیکھا
نظر پڑی جب نظر کے اوپر نظر کو گرتے نظر سے دیکھا
ہمت کرے انسان کیا ہو نہیں سکتا وہ کونسا مشکل ہے جو حل ہو نہیں سکتا
ﺟﮭـﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘـﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ
Thank you so much my cute Brother ❤️❤️
AJ Jo ap nay keya kasam say aisa koye nhi krtaa thank you so much Allah apko hmesha khush rakhay AMEEN SUMAAMEEN
جو لوگ جتنے میٹھے ہوتے ہیں
زندگی ان کا اتنا ہی کڑوا امتحان لیتی ہے
زندگی میں خوش رہنا ہے تو
اگر
مگر
.
اور
کاش
پہ سوچنا چھوڑ دو
کیوں نہ ناز کروں میں خود پر
مجھے اس نے چاہا ہے جس کہ چاہنے والے ہزاروں ہیں
گفتگو میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے
کہ ہم سمجھنے کے لئے نہیں سنتے بلکہ جواب دینے کے لیے سنتے ہیں
NICE LINES ☺️❤️
PHALKO K KHINARAY HUM NAY BHAGAYE NHI😒
WO SMAJTAY HN K HUM ROYE NHI😓
WO POCHTAY HN TUM KWABO MA KSAY YAD KR TAY HO🤔🤔
HUM USAY K SY BTAYEN K HUM BHARSOO SY SOYE NHI😞😞😞
آپ کے وه الفاظ بھی
تحفہ ہے جو دوسروں کو
زندگی میں آگے بڑھنے
کا حوصلہ دیتی ہے۔
GOOD MORNING 🌞😊
کچھ نیکیاں ایسی بھی ہونی چاہیے
جن کا اللہ کے سوا کوئی گواہ نا ہو
GOOD NIGHT TO ALL 😴😴
بہت لوگ بدلتے دیکھے
مگر تو جو بدلہ کمال کا بدلہ
اپنا بنا کر چھوڑ دینا حسن والوں کی ادا ہوتی ہے
اس سے کیا شکوہ زندگی بھی تو بیوفا ہوتی ہے
گناہ کے دوران موت نہ آنا اور گناہ کے بعد توبہ کی مہلت ملنا اللہ پاک کا بڑا احسان ہے
میں اچھی تھی جب تک سہتی رہی
بدتمیز ہو گئی جب بول پڑی
دولت محنت کرنے سے نہیں بلکہ عقل سے آتی ورنہ سر پہ پتھر اْٹھانے والے۔مزدور سے زیادہ دولت مند بن جاتے۔
خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے
ذہن تھک جاۓ تو مصروفیت کم کر دیجیے ،
دل تھک جاۓ تو مصروفیت بڑھا دیجیے 🙂
قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے
پہلے لوگ دل سے بات کرتے تھے
اب موڈ اور مطلب سے بات کرتے ہیں
😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain