Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

کتنا مشکل ہے فطرت کو بدلنا
لوگ کعبہ گئے مگر دل سے برائی نہ گئی

Sajal-khan-khattak
 

آج تو پنجابی کی وہ مثال بھی پوری ھو گئی ھے
چھ دن ویلے تے اتوار دی چھٹی😜🤭🤭

Sajal-khan-khattak
 

عشق وہ چیز ہے جب کسی سے کسی کو ہوتا ہے۔۔
تو صرف اس کا خیال رہتا ہے اپنا خیال نہیں رہتا۔۔۔😪

Sajal-khan-khattak
 

زہر سے بھی زیادہ زہریلے ہوتے ہیں لوگ !!
اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں
💔👌🔥

Sajal-khan-khattak
 

کچھ لوگ اپنے نہیں ہوتے
پھر بھی ان سے اپنوں جیسی خوشبو ضرور آتی ہے
👉❤️😊

Sajal-khan-khattak
 

جب عبادت سکون دینے لگے
تو سمجھ جاؤ "اللّٰہ تم سے راضی ہے"
Good Morning to All ❤️

Sajal-khan-khattak
 

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھری ہوں
GOOD NIGHT TO ALL 😴😴

Sajal-khan-khattak
 

اتنی خطرناک حد تک کیوٹ ہوں
شادی کے بعد بھی رشتے آئیں گے
😜🙉🤣🙈😂.

Sajal-khan-khattak
 

زمین نکل گئی پاؤں تلے سے جب دیکھا کہ وہ میرے خطوں پر پکوڑے رکھ کر کھا رہا ہے 🤕

Hy na 😊👉❤️
S  : Hy na 😊👉❤️ - 
Sajal-khan-khattak
 

دل سے کھیلنا تو ہمیں بھی آتا ہے
پر وھ کھیل ہم نہیں کھیلتے جیسے دل ٹوٹے
😊😊👉❤️

Sajal-khan-khattak
 

کوئی راستہ نہیں دعا کے سِوا
کوئی سنتا نہیں خُدا کے سِوا

Sajal-khan-khattak
 

اگتا ہوا سورج روشنی دے آپ کو
کھلتا ہوا گلاب خوشبو دے آپ کو
ہم تو کچھ دینے کے قابل نہیں
ہمارا خدا ہر خوشی دے آپ کو

Sajal-khan-khattak
 

دعا دستک کی طرح ہوتی ہے اور
مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

آئینئہ کہاں دیکھتے ہونگے وہ
آئینئہ انھیں دیکھتا ہوگا

Sajal-khan-khattak
 

موت ایک بے خبر ساتھی ہے

Sajal-khan-khattak
 

NICE LINES AND I BELIEVE IT😊👇❣️❣️
HUM KSI SY KHUSYAN MANGAY☺️
YA HMAY MANZOOOR NHI🙃
MANGI HOWI KHUSYON SY KIS KA BHALA HOTA HA😊
JETNA APNI TAQDEER MA LIKHA HA
ZAROOR ATA HOTA HA❤️❤️❤️

Sajal-khan-khattak
 

پلٹ کر نہ آجائے پھر سانس نبضوں میں
اتنے حسین ہاتھوں سے میت سجا رہا ہے کوئی

Sajal-khan-khattak
 

بھول کر بھی نہ دینا کندھا میری جنازے کو۔
کہیں پھر زندہ💁♀️نہ ہو جاوں تیرا سہارا سمجھ کر۔

Sajal-khan-khattak
 

جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی
اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے سمجھا لیتا ہے
GOOD MORNING 🌞