Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

چی احساس د تنھایی ورسرہ نہ وی
داسی یار نہ تنھای کی عمر بنہ دی
GOOD NIGHT TO ALL 😴😴😴

Sajal-khan-khattak
 

باتوں سے بھی بدلی ہے کسی قوم کی تقدیر
بجلی کے چمکنے سے اندھیرے نہیں جاتے

Sajal-khan-khattak
 

لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر
خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم

Sajal-khan-khattak
 

ازل سے بس گئی ہے بلندی اپنی فطرت میں،
کٹ جانا تو آتا ہے مگر جھک جانا نہیں آتا۔۔۔

Sajal-khan-khattak
 

ہم اپنی محبت کا تماشا نہیں کرتے
کرتے ہیں اگر کچھ تو دکھاوا نہیں کرتے
😏😏😏

Sajal-khan-khattak
 

دل جس کا طلب گار ہے اس کو خبر ہی کہاں
بہت پاکیزہ ہوتی ہے یہ یکطرفہ محبت بھی

Sajal-khan-khattak
 

کہتے ہیں کہ ہر چیز کی اک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے

Sajal-khan-khattak
 

یوں نہ دیکھا کرو خدا کیلئے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہوگی

Sajal-khan-khattak
 

چلتے وقت خیال رکھو کہ تمھارے پاؤں سے اٹھنے والی دھول کسی کی آنکھوں میں جاکر اُس کی منزل کے نشان نہ چھین لے۔

Sajal-khan-khattak
 

کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔
GOOD MORNING 🌞🌞😊

Sajal-khan-khattak
 

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا
GOOD NIGHT TO ALL 😴😴😴

Sajal-khan-khattak
 

انسان بھی بڑی عجیب چیز ہے،
پیسہ کماتے کماتے صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے
اور پھر صحت پا لینے کے لئے سارا پیسہ لٹا دیتا ہے،
جیتا ایسے ہے کہ جیسے مرنا ہی نہیں
اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی جیا ہی نہیں.

Sajal-khan-khattak
 

اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے
لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستہ کی پرواہ مت کرو۔

Sajal-khan-khattak
 

جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے
تو اس کا مطلب یہ نہیں
وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں۔

Sajal-khan-khattak
 

اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں
تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے
جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔

Sajal-khan-khattak
 

ہم برے لوگ ہیں صاحب ...
اگر اچھے ہوتے تو سب کے دلوں میں ہوتے...

Sajal-khan-khattak
 

وہ جو کہتے تھے کہ اپنی ساری دنیا ہم تمہیں سمجھتے ہیں😥...
ہمیں چھوڑ کر وہی ہماری دنیا برباد کر گئے ہیں😔😐😐....

Sajal-khan-khattak
 

دل دل نہیں جس میں جان نہیں گھر گھر نہیں جس میں ماں نہیں
❤️❤️❤️

Sajal-khan-khattak
 

باپ ایک ایسا پہاڑ ہے
جن کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں
اور ماں وہ ہستی ہے
جس کی دعاؤں میں رحمت برستی ہے

Sajal-khan-khattak
 

وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے
ضعیف باپ نے آج بیٹے سے بات کرنی تھی۔