Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں
یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے
Good Night to All 😴😴😴

Sajal-khan-khattak
 

اللّہ نے ان تمام کاموں کو روک دیا ،
جو کام ہمیں نماز سے روکتے تھے
ہے کوئی بہانا اب نماز چھوڑنے کا ؟
نماز قائم کرو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑی جائے۔

Sajal-khan-khattak
 

اگر کوئی لڑکی آپ کو ⁧‫گھاس‬⁩ نہیں ڈالتی
😕تو پریشان مت ہوں۔۔۔
آپ انسان ہیں کھوتے نہیں
😝😛😜😠😡😂👌

Sajal-khan-khattak
 

تم نے سوچا کے بہت مل جائیں گے چاہنے والے
پاگل
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی

Sajal-khan-khattak
 

خواب، خواہشیں' اور لوگ💥
جتنے کم ہوں اتنا ہی اچھا ہے"💯

Sajal-khan-khattak
 

محبت ہمیشہ آزماتی ہے محبت کو
اور جو محبت نہ آزمائے وہ وہم ہوتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

یا اللہ ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں ۔
یا اللہ ہماری خطائیں معاف فرما دے ۔
😢 🙏 🙏 🙏
یا اللہ اپنے پیارے محبوب❤
حضرت مُحَمَّدٌ مُصطفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤
کے صدقے تو ہم سے راضی ہو جا😢
اور پوری دنیا سے اس عذاب کو ٹال دے ۔
😓یا اللہ ہم سب پر رحم فرما
🌴۔۔آمین۔ ۔🌴
Good Night to All 😴😴

Sajal-khan-khattak
 

Just for Army people ☺️
we are proud of you ❤️
بروز حشر پوچھیں گے
کیا لے کر آئے ہو میاں۔۔۔
ادب سے عرض کروں گا
وطن پر مٹ آیا ہوں۔۔۔
انشاء اللہ

Sajal-khan-khattak
 

زندگی ملی تو کیا ملی بن کے بےوفا ملی
اتنے میرے گناہ نہ تھے جتنی مجھے سزا ملی
😭😭😭

Sajal-khan-khattak
 

اِتنے پڑھے لکھے ہو 😯
تو بتاؤ😵
اِتنے اور اُتنے😅
کتنے ہوتے ہیں😁😂

Sajal-khan-khattak
 

عورت سے کبھی جھوٹ مت بولو وہ آپ سے اس وقت پو چھتی ہے جب وہ سب کچھ جا نتی ہو تی ہے

Sajal-khan-khattak
 

یوں تو نہیں تھی محبت تمہیں ہم سے
پھر بھی اپنے دل کو سمجھتے رہے
تم کسی اور کی ہوتے رہے
اور ہم تمہارے ہوتے رہے

Sajal-khan-khattak
 

دشمن ہو تو عشق جیسا
نہ ہتھیار نہ تلوار سیدھا دل پےوار

Sajal-khan-khattak
 

آئینہ ان سے چھین لے کوئی
خود کو نظر لگاتے رہتے ہیں

Sajal-khan-khattak
 

Tum ganjay ho ja o
hum tum pr hansay gy
😀😀😀😀😄😄

Sajal-khan-khattak
 

آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا
بدنام تھے تو اک نام تھا اپنا
😏😏😏

Sajal-khan-khattak
 

میرے یار سے کہنا ,اک یار تھا تمھارا...💕
تم جان تھی اس کی,وہ ❤دلدار تھا تمھارا....
😌😌😌
🙊🙊🙊

Sajal-khan-khattak
 

تم جہیز میں تربیت💖💖 لانا،
میں حق مہر میں تمہیں عزت دونگا❤️😍😍

Sajal-khan-khattak
 

تعلق میں جھوٹ کا سہارا تعلق کو بے سہارا کر دینے کے لئے کافی ہے

Sajal-khan-khattak
 

اپنے جسم کے وقار کے لیے اپنا سر اونچا رکھیں اور اپنی ذات کے وقار کے لئے اپنی نظر اورلہجھ ہمیشہ نیچے رکھیں