نیکیاں کرتے جاؤ ، دریا میں ڈالتے جاؤ۔ جب کبھی زندگی
میں کوئی طوفان آئے تویہی
نیکیاں کشتی بن جائیں گی۔
اپنے خلاف خاموشی سے سنتی ہوں
جواب دینےکا حق وقت کو دے رکھا ہے۔۔۔۔۔۔
کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ
خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے
باپ ایک ایسا پہاڑ ہے
جن کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں
اور ماں وہ ہستی ہے
جس کی دعاؤں میں رحمت برستی ہے
اگر میں مر جاؤں تو ایک آنسو بھی مت گرانا
بس خاموشی سے قرآن اٹھانا اور پڑھتے جانا

یوں نہ دیکھا کرو خدا کیلئے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہوگی
Good Night to All 😴😴😴
میری تم سے ہی صرف بنتی تھی
اور تم ہی نہیں ۔۔۔بنے میرے۔
😏😏😏
دماغ پر زور ڈال کر گنتے ہو غلطیاں میری
کبھی دل پر ہاتھ رکھ کر پوچھنا کہ قصور کس کا تھا
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____
دوستوں
سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے
سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں 🤣🤣😜
just funny Post 😂😆😂
بابا جی کہتے ہیں آج کل کی لڑکیاں بھی بہت تیز ہو گئی ہیں ۔۔ کپڑے ہفتے کے دن ھی دھو کے سنڈے کو آن لائن آ کے یہ ثابت کر رہی ہوتی ہیں کہ میں پاپا کی پرنسیس 👱👸 ہوں ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
لڑکیاں آپ کا انتظار کریں
تو کالج کی بس چلایا کریں
😅😅😅
ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں
ان میں
گاڑی کا ٹیپ
موٹر سائیکل کی لائٹ
ٹی وی ریموٹ
مونیٹر اور ایل سی ڈی
شامل ہیں۔
😁😁😀😀😀
""اس قدرٹھوٹ کرنہ دیکھ میری نظروکو""
ورنہ
""تمھاری نظروں کو میری نظروں کی نظر نہ لگ جاے
جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر
😃😃😃😃😃😃😃😃😃

اگر اللہ پہ چھوڑا تھا تو پریشان کیوں ہو
اگر بندے پہ چھوڑا تھا تو حیران کیوں ہو
توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے
کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے
جب گناہ کہ کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے
تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہے
ہو سکتا ہے کل کی رات قبر میں ہو
سوچ سکتے ہیں ؟آگے کیا ہونا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain