Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

🖊️*انسان گناہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں نہیں جاتا، بل کہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے*🌿

Sajal-khan-khattak
 

ہم بدلے نہیں ہیں
صاحب
بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں

Sajal-khan-khattak
 

روزانہ لوگوں کا اس دنیا سے رخصت ہوتے رہنا
زندہ رہنے والوں کے لئے بہت بڑی نصیحت ہے!

Sajal-khan-khattak
 

اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاؤ
جس طرح تم اپنے عیبوں کو چھپاتے ہو۔

Sajal-khan-khattak
 

ماں کی آواز سکون دیتی ہے
چاہے وہ فون پر ہی کیوں نہ ہو۔۔❤

I hate that time 😞😞
S  : I hate that time 😞😞 - 
Sajal-khan-khattak
 

Hr waqat hasnay or hasanay walay looog aik den chup ho jatay hn😓😓😞

Sajal-khan-khattak
 

Shhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh!
Saans mat lo
log Kya khayn gy
😞😞😞😞😞😞

Pta nhi😓😞😥😥😥
S  : Pta nhi😓😞😥😥😥 - 
Feeling sad😔☹️😔😔😔
S  : Feeling sad😔☹️😔😔😔 - 
My life 👈👇👇
S  : My life 👈👇👇 - 
Sajal-khan-khattak
 

دھوپ بھی تیز ہے پاس سایہ بھی نہیں ۔۔
درد ایسا کہ مجھ کو رونا آیا بھی نہیں ۔۔
اس کے سوا چاہا نہ میں نے کسی کو اتنا مگر ۔۔
یہ سچ ہے کہ
ماں کے جیسا رب نے دوسرا بنایا نہیں ۔۔

Sajal-khan-khattak
 

جو والد کی قدر کرے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا جس نے ماں کی قدر کرلی وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا

Sajal-khan-khattak
 

چاہے کتنا ہی بوڑھا ہو مگر
گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ لگا
جب مونگ پھلی کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گیا
😒😒😒

Sajal-khan-khattak
 

ایک لڑکے کو امتحان میں کچھ نہیں آتا تھا
اس نے ایسی لائنیں لگا دی 👇👇
|||||||||||||
اور کہا برائے مہربانی سکریچ کر کے جواب پڑھ لیں

Sajal-khan-khattak
 

بہت ظالم ہیں تیرے شہر کے لوگ
پیچھے کتے چھوڑ کر کہتے ہیں
عاشقاں دی سپیڈ ویکھ

Sajal-khan-khattak
 

میرے دل کی ایک آرزو ہے کے 
تم میری ہر بات مانو اور میں تھماری ایک بھی نہیں
❤️😁😁

Sajal-khan-khattak
 

سچا دوست وہ ہے جو ناک صاف کرے😁😋😜😂✌🏻 آنسو تو دشمن بھی صاف کر دیتے ہیں😏😌

Sajal-khan-khattak
 

💐🌺🌹 Beautiful people are not always good but good people are always beautiful.🌹🌹💖💖
Good Night 😴😴