نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا
😳🙄😐
مس: علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب کب دیکھا..؟
می: جب وہ سو رہے تھے 😂😂😂😜
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣
بیوی: کہاں ہو
شوہر: آفس میں ہوں کیوں کیا ہوا
بیوی: وہ کچھ نہیں پڑوسن بھاگ گئی ہے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝
باہر مرغا بننے سے بہتر ہے کہ
گھر میں اپنی مرغی اور چوزے کے ساتھ رہے
😛😜😝😛😜😝
ہم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..
😂😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ مجھے بھی جانو مل گئی ہے۔
بس کنفرم کر رہا ہوں لڑکی ہے ۔
یا لڑکا
😍😐🙄🙄😣😣😂😁😄
جانوروں کے ہسپتال میں الگ ھی چکر ہوتا ھے یہاں رجسٹر میں نام مالک کا لکھا جاتا ہے اور بیماری جانور کی جیسے
نام: الطاف بابر
بیماری : دُم میں سوجن🤣😂
روڈ پہ مرغا بننے سے بہتر ہے
گھر میں چودھری بن کر رہیں ۔۔
تواڈی مہربانی 👏
میری موت کے بعد میری قبر پر مت آنا.
سنا ہے تم قبروں سے پھول چرا کر لڑکیوں کو گفٹ کرتے ہو
😂😂😂😂
کاش شادی کے بعد آئے ایسا زمانہ 🤲👸
وہ کہیں بیگم تم لو سیلفی 🤳
میں بناتا ہوں کھانا 🙊🍱
دو افسر لڑ رہے تھے
پہلا مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو
کس کے اشاروں پر چلتے ہو
دوسرا بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں
😄😄😄😄😄
ایک لڑکے نے مجھ سے پوچھا کیسی ہو
بے_ساختہ میرے منہ سے نکلا
#کنواری ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂
تجھے خرید لوں گی تیرے نخرے سمیت
بس میری کمیٹی نکلنے دے۔😁😁😁😜😜😜
ہاتھ ملانے کی تمنا ہی مٹ گئی
جب دیکھا اُسے ناک میں اُنگلی پھیرتے۔
🙊🙊🙊
تمہاری تھی شرارت مہندی سے ہتھیلی پہ نام لکھنا
اور مجھے رسوا کر دیا تم نے یونہی کھیلتے کھیلتے
لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاؤ گے
مجھ سے ملو گے تو مسکرا کر جاؤ گے
اگر دنیا میں رہنا ہے تو راز کسی کو مت دینا
یہ دنیا اک نقارہ ہے تجھے بدنام کر دے گی
ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﮨﯿﮟ ﺻﺎﻑ ﺻﺎﻑ ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﯽ ﮨﯿﮟ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ
ﻧﻈﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain