Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو،
مگر رلا دیتی ہے کمی آپکی

Sajal-khan-khattak
 

زخم چھپانے کا ہنر
سیکھو ورنہ یہاں ہر
دوسرا انسان ہاتھ میں
نمک لئے پھرتا ہے۔

Sajal-khan-khattak
 

ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔
خود میں اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔

Sajal-khan-khattak
 

Tujhe Naz Hy, Tu Haseen Hy, Tere Gulistan Ki Misal Kya
Muje Fakhr Hy, Men Ishq Hoon Jo Jala Na Dun To Kamal Kya
Mujhe Zindgi Ki Dua Na De, Mujhe Zindgi Ki Talab Nahi
Meri Mout Ko Jo Tal De, Is Zindgi Ki Majal Kya
Muje Manzilon Ki Khbar Nhi, Muje Rah_Guzar Ki Talash Hy
Is Rah_Guzar Par Nikal Pare To Urooj Kya Or Zawal kya
Tere Pyar Me Shikwe Gilay, Teri Adaon Pe Hum Mar Chale
Jo Hayat Thi, Tuj Pe War Di, Ab Jawab Kya Or Sawal ?????? ??????............?
4 U

Sajal-khan-khattak
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Sajal-khan-khattak
 

دو چیزیں ایسی هیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا " مسکراہٹ اور دعا "
انہیں همیشہ تقسیم کیجیے.

Sajal-khan-khattak
 

انسان کا دل توڑنے کا کفارہ صرف اس سے معافی مانگنے پر ہی پورا ہوتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

دوسروں کی خامیاں چھوڑیں۔۔
کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں۔۔
🍂💥🔥🔥🔥

Sajal-khan-khattak
 

زبان سے اتنا ہی بولئیے
جتنا پھر کان سے سن سکیں

Sajal-khan-khattak
 

تیری معصوم نگاہوں کی تقدس کی قسم
دل نے کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے

Sajal-khan-khattak
 

ہم تو بنے ہی تھے تباہ ہںونے کےليے۔
أس کا مِلنا تو بس بہانہ تھا ۔

Sajal-khan-khattak
 

بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں
🙈❤️❤️
Good Night to All 😴😴😴

Sajal-khan-khattak
 

اسے بھاتی نہیں تھی ۔
میری شرارتی طبیعت ۔
اسے ترسا کے رکھ دیا میں نے سنجیدہ کر کے۔🙃

Sajal-khan-khattak
 

شکوہ شکایت کی لت لگ جائے تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ہے اور انسان ہمیشہ بے سکون
ہی رہتا ہے
اللہ پاک ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شا مل رکھے ۔آمین

Sajal-khan-khattak
 

پانی سے بھری آنکھیں لےکر مجھ کو گھورتا ہی رہا 👀
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا۔💔

Sajal-khan-khattak
 

ہار کا خوف آپ کو جیت سے دور کردیتا ہے۔
اکثر اس خوف کی وجہ سے آپ وہ کھل بھی نہیں کھیل پاتے
جس میں آپ کی جیت یقینی تھی۔

Sajal-khan-khattak
 

بےبس انسان کا بہترین علاج
اس کا اللہ کے حضور سجدہ ہے

Funny joke
S  : Slam h in logo ko🤣🤣🤣😄😄😄 - 
Sajal-khan-khattak
 

ﻧﻈﺮ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ ﻭﮨﯽ کردار ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﻮ
ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻭﮮ ﮐﯽ ﭘﮕﮍﯾﺎﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ ____!!

Sajal-khan-khattak
 

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں
لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتے ہیں