Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

جو درد ہم سہتے ہیں وہ درد ہم لکھتے نہیں😢😢
ورنہ کاغذوں پر لفظوں کے جنازے اٹھتے 😱😱

Sajal-khan-khattak
 

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی

Sajal-khan-khattak
 

وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
میں نے بھی سینہ تان کےکہہ دیا
ویلے لوگ کوئی تکلیف
😡😏😏😏

Sajal-khan-khattak
 

یہ سن کر محبت سے اعتبار ہی اٹھ گیا
آپ کا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے😒😒😒

Sajal-khan-khattak
 

تھا کبھی کبھی کا جو رابطہ اگر ہو سکے تو بحال کر
میرے پاس تو بیلنس نہیں تو ہی پیکج کرا کے کال کر
😝😝🙈🙈

Sajal-khan-khattak
 

مرد حضرات کو ہارٹ اٹیک اس لئے بھی زیادہ ہوتا ہے
کیونکہ وہ دل کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں
آئے دن سچا پیار
😝😝😂😂😂

Sajal-khan-khattak
 

پولیس والا میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں؟
ڈرائیور میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں
🤣🤣

Sajal-khan-khattak
 

یہ بڑی عید نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئے بہت سارے گوشت کے شاپر ہیں اور سارے رشتہ داروں کو پہنچانے ہیں
🤣🤣🤣

Sajal-khan-khattak
 

خود تو آیا نہیں اور عید چلی آئی
عید کے روز مجھے یوں نہ ستائے کوئی
Tag someone special ❤️

Eid mubarak
S  : EID MUBARAK TO ALL ❤️😊 - 
Sajal-khan-khattak
 

ہر کسی کے ہاتھ پر بک جانے کو تیار نہی
یہ میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہی
😞😞😞

Sajal-khan-khattak
 

یو نہ کر برباد مجھے اے میری جاں بازآجا میرا ❤️ دل دکھانے سے میں تو انسان ہوں پتھر بھی ٹوٹ جاتا ہے اتنا آزمانے سے

Sajal-khan-khattak
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥

Sajal-khan-khattak
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤

for someone 😒😞😞

Sajal-khan-khattak
 

جب امی سسرال کا طعنہ دیتی ہیں🙈🙈
سمجھ نہیں آتی شرمانہ ہے یا شرمندہ ہونا ہے 😂💯

Sajal-khan-khattak
 

جتنے زیادہ دوست👫
اتنا زیادہ گوشت🐄
آئیں دوستی کریں
💁⁦😂🤣🤣

Sajal-khan-khattak
 

میں کسی اور کی نہیں ہوں فلحال___😓😓
ٹرائی تو کرلوں کیا پتہ تیری ہوں جائوں 🤣🤣😝😝😝😜

Sajal-khan-khattak
 

۔
پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی
💙

Sajal-khan-khattak
 

ماچس کا تو نام ہی بدنام ہے
آگ تو ہماری تصویریں لگاتی ہیں

Sajal-khan-khattak
 

ASSALAM-U-ALIAKUM 🌼🌼🌹🌹
FRIENDS 🏵️🏵️
JUMMA MUBARAK 💟💟🌷🌷