Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

ٹیچر آپ کے گھر میں کون سی زبان بولتے ہیں
میں نے زبان 👅نکال کر دکھائی
یہ والی اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی 😕😢😒

Sajal-khan-khattak
 

رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے
🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں
😱😱😂

Sajal-khan-khattak
 

لڑکی ڈاکٹر سے:: کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں
ڈاکٹر ہاں بلکل
لڑکی شکر ہے ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے
😅😅😅😅😅😅😅😅😅

Sajal-khan-khattak
 

ایک بندہ سمندر میں روٹی ڈبو ڈبو کر کھا رہا تھا😁😁
پاس سے گزرتے ایک شخص نے کہا 😁😁
اوئے یہ کیا کر رہے ہو 😁😁
کہتا مچھلی تو نصیب میں نہیں
چلو شوربا ہی صحیح
😁😁😁😁😁😁

Sajal-khan-khattak
 

ماچس کا تو نام ہی بدنام ہے
آگ تو ہماری تصویریں لگاتی ہیں
🙊🙈🙈🙈

Sajal-khan-khattak
 

ماں ﺑﺎﭖ
لاکھوں لفظ،
کروڑوں دلیلیں،
اربوں کہاوتیں،
لیکن پھر بھی
وہ احساس،
وہ محبت،
وہ خلوص،
وہ چاہت،
وہ دعائیں،
وہ مہربانی،
وہ شفقت،
بیان ہو نہیں سکتے
جو"والدین"اپنی اولاد سے کرتے،
یقین جانئے،
والدین اولاد کے حق میں اللہ کی طرف سے وہ انعام
جس کا شکر اولاد ادا کر ھی نہیں سکتی
❤️❤️❤️❤️☺️☺️☺️

Sajal-khan-khattak
 

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں
اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے زلت نہیں

Sajal-khan-khattak
 

جس طرح پوری کوشش سے تم اپنے گناہ کو چھپاتے ہو
اسی طرح اپنی نیکیاں بھی چھپانے کی کوشش کرو۔۔۔!!

Sajal-khan-khattak
 

مشاہدے میں آیا ہے!!
ویڈیو کال پر انسان سامنے والے سے زیادہ خود کی شکل دیکھتا ہے کہیں وہ برا تو دکھائ نہیں دے رہا😛😂😁

Sajal-khan-khattak
 

آج سے جانو کی تلاش ختم
*جانور کی تلاش شروع 😋
*کیوں کہ*
*بقرعید آ رہی ہے*
😂🤣😁😆😅🤪😃😀

Sajal-khan-khattak
 

موسم اچھا نہ ہو تو کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا
اور اگر موسم اچھا ہو تو بلکل ہی کام کرنے کو دل نہیں کرتا... 😄
😂😂😂😝😜😜

Sajal-khan-khattak
 

کنوارے سڑ سڑ کر مرتے ہیں 😂😁
شادی شدہ لڑ لڑ کر مرتے ہیں 🤣🤣

Sajal-khan-khattak
 

جس نے دل لینا ہو .
عید کے دوسرے دن
شاپر لے کر آ جانا 😂😂🤭🤭
😜😜😜😂🤣🤣

Sajal-khan-khattak
 

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ھے
😂😂😂🤣

Sajal-khan-khattak
 

پہلی شادی فرض ہے جب کہ دوسری پاگل پن کی نشانی ہے 🤣🤣🤣🤣

Sajal-khan-khattak
 

ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺩﺭﺩ ﺳﮩﮧ ﻟﻮﮞ ﮔﺎ😒
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﻤﭩﺎ ﮔﺮﻡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ😏😎😂✌

Sajal-khan-khattak
 

GOOD MORNING 🌞
TO ALL
DMD BEAUTIFUL
PEOPLE ☺️☺️

Sajal-khan-khattak
 

کچھ ہار گئی تقدیر کچھ ٹوٹ گئے سپنے
کچھ غیروں نے کیا برباد کچھ چھوڑ گے اپنے

Sajal-khan-khattak
 

انسان دوسروں کی نظروں میں گرنے سے بچنے کے لیے جھوٹ تو بول دیتا ہے مگر حقیقت میں وہ اپنی نظروں سے گر جاتا ہے۔۔

Sajal-khan-khattak
 

😂😁😀
بیوی : جیسی تم ڈرائیو کرتے ہو موت کا فرشتہ بھی ساتھ ساتھ سفر میں رہتا ہے...کہ آنے میں دیر نہ ہو جائے...
شوہر : اور شام کو جب تم کھانا پکا رہی ہوتی ہو تو شیطان میرے ترلے کر رہا ہوتا ہے....
تینوں خدا دا واسطہ اے بسم اللہ پڑھ لئیں نہیں تے مینوں کھانا پینا اے 👋👋👋👋👋😄😄