ہمارے اپنوں کو ہماری قدر تب ہوتی ہے
جب ہم اس دنیا میں نہیں رہتے
😭😭😭😭💔🙏
اللہ تعالی جانتا ہے کہ میں نے وہاں بھی صبر کیا
جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پر مارنے تھے ۔۔۔
وہ اچھی تھی جب تک سہتی رہی
بدتمیز ہو گئ جب بول پڑی
😏😏😏
انہیں دیکھ کر ہوش کھو بیٹھتے ہیں۔ ۔ ۔
ماہی
سوچو جو ملاقات ہو گئی ان سے تو ہمارا کیا بنے گا۔
تمھے اتنا کیوں چاہا یے سوچ کر کبھی کبھی خود سے نفرت ہونے لگتی ہے،،😭🥺
تیری محبت بھی کرائے کے گھر کی طرح تھی اتنا سجایا لیکن میری نا ہو سکی🥺😭
کاش ہماری تقدیر بہی ہماری زلفوں کی طرح ہوتی جب جب بکہرتی تب تب سوار لیتے
TUM ACHAY NHII TU
BHAAR MA JAO
😎😎😎
جس کی غلطی غلط نا لگے اسے محبوبہ
اور جس کا ٹھیک بھی غلط لگے اسے بیوی کہتے ہیں 😂😂😂
برتن دھو رہی تھی ایک دم ایک پلیٹ نے خود کشی کر لی
پھر کیا میں نے بھی سب سے چھپا کے لاش ٹھکانے لگا دی 😂😍
جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝
بیوی کا ہاتھ لگنے سے گلدان ٹوٹ گیا
دو گھنٹے کی لڑائی کے بعد یہ ثابت ہوا
کہ دو سال پہلے شوہر نے اسے غلط جگہ پر رکھاتھا
😂😁😁😂
بارش شروع ہوتے ہی سب سوچتے ہیں واو کتنا رومینٹک موسم ہے 😊اور میں سوچتی ہوں فون چارج کر لوں اب لائٹ چلی جائے گی 😁😁😁
ابھی میں نے ایک مچھر کو مار کے ٹیبل پہ رکھ دیا،
تاکہ باقی مچھروں کو پتہ چلے میں کتنی خطرناک بندی ہوں 😂🙈
آپ سب کو یہ جان کر حیرت ہوگی،
کہ گرمیوں میں سردی بالکل نہیں لگتی 😂🙈
آپ اپنے گھر میں کون سے
عہدے 💺پر فائز ہیں؟؟
میں تو محکمہ وزیر آرام و خوارک🍔🍕🍟
اور ڈانٹ ڈپٹ 😂😂
🍕🍕😍🍕🍕
فاصلہ رکھیں میرے ہاتھ میں چونا ہے
پھر نہ کہنا ہمیں کیوں لگایا 😂🙈
میں جب بھی آپ سب کو آن لائن دیکھتی ہوں، تو دل کو سکون ملتا ہے
کہ صرف میں ہی ویلی نہیں ہوں، کام دھندا آپ سب کے پاس بھی نہیں ہے 😂🙈
تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی😘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا❤
✌❤😘
کبھی اس کا دل رکھا ❤
کبھی اْس کا دل رکھا ❤
دوست
اور اس کشمکش میں ہم بھول گئے 😦
کہ اپنا دل کہاں رکھا 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain