Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح
جنہیں حد سےزیادہ وقت دے دیا جائے

Sajal-khan-khattak
 

مانا کہ بروں سے بھی برا ہوں
لوگ تو اَچھوں کو بھی اَچھا نہیں کہتے

Sajal-khan-khattak
 

آج کل لوگ کہاں کسی سے پیار کرتے ہیں
جس سے ان کا دل بہل جائے ایسے بندوں کا شکار کرتے ہیں
😏😏😏

Sajal-khan-khattak
 

انسان وہ نہیں جو چہرے سے دکھتا ھے ۔
انسان وہ ھے جو سوچ سے دکھتا ھے۔

Sajal-khan-khattak
 

انسان وہ نہیں جو چہرے سے دکھتا ھے ۔
انسان وہ ھے جو سوچ سے دکھتا ھے۔
Good Morning to All🌞🌞
😊😊

Sajal-khan-khattak
 

Wo jo un mein halka halka ghuroor hai sab meri tareefon ka qusoor hai.
Good Night 😴😴

Sajal-khan-khattak
 

Mujhy sudarnay walay sudaartay sudaartay khud bigar gaye.
😉😉😏

Sajal-khan-khattak
 

Pagl tu attitude ki baat mat kar Q K jis hospital mein tu blood check karwata hai wohi meray attitude ka test kartay hain.

Sajal-khan-khattak
 

Dard to naseeb say milta hai
meri jaan
auqat to tumhari bhi nahi muhjy tarpanay ki.
😏😏😏

Sajal-khan-khattak
 

Itne Khamush Muhabt Keyun Krte Ho Hum Say
Log Khate Hain Kha Is Badnaseeb Ka Kui Nahin😒☹️☹️☹️

Sajal-khan-khattak
 

Shuq Se Badlo Mugar Itna Yad Rakhna😏
Hum Badle Toh Krvten Badlten Rah Jayo Gay😏

Sajal-khan-khattak
 

سچی محبت وعدوں سے نہیں
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔

Sajal-khan-khattak
 

پراٹھے سے دوستی چاۓ سے پیار
یہی ہے میرا ہفتہ، یہی میرا اتوار 😍

Sajal-khan-khattak
 

لوگوں نے پوچھا پیار ہوگیا تو کیا کروں گا
میں نے کہا انشاءاللہ️ نکاح کرونگا
🙈🙈🤣🤣

Sajal-khan-khattak
 

اخلاق صرف مسکراہٹ کا نام نہیں ہے
بلکہ احساس کی بلندی کا نام ہے
یعنی کسی کی خوشی اپنی خوشی اور کسی کا غم اپنا غم سمجھنا

Sajal-khan-khattak
 

زندگی میں گرنا بھی اچھا ہوتا ہے
اوقات کا پتہ چلتا ہے
بڑھتے🚶♂️ ہیں جب ہاتھ🙋♂️ اٹھنے کو تو اپنوں 🤷♀️کا پتہ چلتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر

Sajal-khan-khattak
 

عزت جتنی دوگے محبت اتنی گہری ہوگی ،
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں ،
کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو عزت کے بنا بےکار ہے

Sajal-khan-khattak
 

جب لوگ راستے بدلنے کا سوچ لیتے ہیں
تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں

Sajal-khan-khattak
 

انسان وہ نہیں جو چہرے سے دکھتا ھے ۔
انسان وہ ھے جو سوچ سے دکھتا ھے۔
😏😏😏