Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے

Sajal-khan-khattak
 

اگر چاہتے ہو خدا ملے
کام ایسے کرو کہ دعا ملے

Sajal-khan-khattak
 

وقت اچھا ہو یا برا اللہ کبھی ساتھ نہیی چھوڑتا

Sajal-khan-khattak
 

نہ جانے کون سی دولت ہے تیرے لہجے میں
بات کہتے ہو تو دل خرید لیتے ہو

Sajal-khan-khattak
 

کیوں محبت ڈھونڈتے ہو !
عشق کی تحریر میں_
فرق ہوتا ہے بہت !
پازیب اور زنجیر میں _

Sajal-khan-khattak
 

جاگتی راتوں میں سپنوں کا خزانہ مل جائے
تم جو مل جاو تو جینے کا بہانا مل جائے
Good Night to All☺️☺️
Pagalzzz😉😉

Sajal-khan-khattak
 

اگر تمہاری *آنکھیں*خوبصورت ہیں تو تم*دنیا* سے *محبت* کرو گے
لیکن اگر *زبان* خوبصورت ہو تو دنیا تم سے *محبت* کرے گی

Sajal-khan-khattak
 

کبھی درد ملا تو دوا نہیں
دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح
جیسے میرا کوئی خدا نہیں
☹️😒😒

Sajal-khan-khattak
 

محفل نہ سہی تنہائی تو ملتی ہے😢😢😢
ملن نہ سہی جدائی تو ملتی ہے💔💔💔💔💔💔💔
کون کہتا ہے محبت میں کچھ نہیں ملتا😔😔😔😔
وفا نہ سہی بےوفائی تو ملتی ہے😭😭😭😭😭😭
😏😏😏

Sajal-khan-khattak
 

ﻋﺠﯿﺐ ﺳﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﮨﮯ 🙄
ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ۔۔😒😢😢
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ🤒
ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ۔۔🤗😌
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
😄😄😄😄😄😄😄😄

Sajal-khan-khattak
 

اگر کسی کی فطرت جاننی ہو تو اسے خطرے میں ڈال دو یا تو وہ خطرے میں اپنی جان کو بچتا ہے یا پھر اپنے اندر کے انسان کو 😯😯😯

Sajal-khan-khattak
 

کن لفظوں میں لکھوں میں اپنے انتظار کو
بے زباں ھے عشق میرا ڈھونڈ تا ھے خاموشی سے تمہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

Sajal-khan-khattak
 

زمانے والوں کی اوقات نہیں جو ہماری قیمت 😏😏لگا سکے
بس ایک کمبخت عشق نے ہم کو نیلام کر دیا
😒😒😒

Sajal-khan-khattak
 

*نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ہےجب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ہے*

Sajal-khan-khattak
 

سنا ہے کافی پڑھ لکھ گۓ ہو تم______ کبھی وہ بھی تو پڑھو جو ہم کہ نہیں پاتے💔💔💔

Sajal-khan-khattak
 

بے وفاوں کی محفل لگی ہے آج
زرا وقت پر آجانا
مہمان خاص ہو تم 🔥
😏😏😏😒

Sajal-khan-khattak
 

زندگی گزر گئی سب کو خوش کرنے میں اے دوست
جو خوش ہوا وہ اپنا نہ ہوا اور جو اپنا تھا وہ کبھی خوش نہ ہوا

Sajal-khan-khattak
 

وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب چین کی نیند
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں
Good Night to All 😴😴

Kuch mjay Passand ha.....😉
❤️🙈❤️
S  : Kuch mjay Passand ha.....😉 ❤️🙈❤️ - 
Sajal-khan-khattak
 

😍جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں؟
🤗کسی کو دل سے چاہنا
😞اسے ہار جانا
😷اور پھر خاموش رہنا