ہم کسی کو اپنی مرضی سے چاہ تو سکتے ہیں
لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ تم مجھ سے محبت کرو
ایک تم اور محبت تمہاری
بس ان دو لفظوں میں ہے دنیا ہماری
🤗🤗🤗
خوب واقف ہوں میں اس دنیا کی فطرت سے
بہت اچھے ہیں لوگ مگر ضرورت کی حد تک
زلت کی بارش میں مت بھیگ اے ناداں
عزت سے قطرہ بھی ملے تو بہت ہیں
اگر مرد سیرت کو ترجیح دیتے
تو عورت صورت کی بجائے سیرت کو سنوارتی
☺️❤️❤️
ﺩﮬﺎﮔﮧ ﺍﻭﺭ ﻟﻤﺒﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍٌﻟﺠﮫ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ -
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺩﮬﺎﮔﮧ ﻟﭙﯿﭧ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﻤﯿﭧ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ
خواہش بھلے ہی چھوٹی سی ہو
لیکن اسے پورا کرنے کی ضد ہونی چاہئے
خواہشات کے پاؤں چادر سے باہر نکل جائیں تو
پھر سکون نصیب نہیں ہوتا
اخلاق صرف مسکراہٹ کا نام نہیں ہے
بلکہ احساس کی بلندی کا نام ہے
یعنی کسی کی خوشی اپنی خوشی اور کسی کا غم اپنا غم سمجھنا
اے ہمارے رب تو ہمیں ہدایت دے
ہمیں رحمت عطا فرما
بلاشبہ تو ہی سب کچھ عطا کرنے والا ہے۔
اے رب دنیا کی فکر سے دور رکھ
آمین
تیری ہی عبادت کرنے کی توفیق دے
جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پہنچے
تو اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے
تمہیں وسیلہ بنایا
غلط کام پر ٹوکے جانے پر ہم کہتے ہیں کہ
جب ہمارے ابو کچھ نہیں بولتے تو انہیں کیا پرابلم ہے
جبکہ قیامت کے دن حساب اللہ تعالی کو دینا ہے ابو کو نہیں
جس کا رابطہ خدا کے ساتھ ہو وہ ناکام نہیں ہوتا
ناکام وہ ہوتا ہے جس کی امیدیں دنیا سے وابسطہ ہو
سمندر دریا ندی نالوں کا پانی جہنم کی آگ نہیں بجھا سکتی۔
مگر اگر کوئی بجھا سکتی ہے
وہ آپ کے آنسوؤں جو اللہ کے خوف سے بہنے لگیں گے
کہتے ہے آنسؤ کا کوئی وزن نہیں ہوتا
نہ جانے کیوں اس کے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے
اب ہم کہاں اچھے لگیں گے آپکو..!!!
اب آپکو کام جو نہیں ہے ہم سے...!!!
💔💔💔
😒😒😒
اک روز میں اسے خواب میں دیکھا کچھ اس طرح میں سوچتا رہ گیا سچ میں یہ خواب تھا😭😭
ساڈے دل دے محلے نوں ویران کر گیا اے
ڈھولا ساڈے لمبے نقصان کر گیا اے
🤦🤦🤦
🥀 ♥️
اک دن بھی نبھا نہ پائیں گے میرا کردار
وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain