Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

تمہیں یاد کرنے کاکیا فائدہ
تم تو کسی اور کی جان ہو
😒😒😢

Sajal-khan-khattak
 

نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے*
*کیونکہ*
*ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے۔۔۔!!!🌹*

Good morning
S  : Good Morning And JUMMA MUBARAK ❤️❤️❤️ - 
Sajal-khan-khattak
 

میں نے کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا
دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ نہیں دیا
Good Night to All 😴😴

Sajal-khan-khattak
 

یوں تو وہ مجھے روز دعا دیتے ہیں
ساتھ ع پے نقطہ بھی لگا دیتے ہیں

Sajal-khan-khattak
 

لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں
😞😞

Sajal-khan-khattak
 

يار دھوکہ باز
پیار دھوکہ باز
زندگی دھوکہ باز
اک موت ہی تو ہے
جو دھوکہ نہیں دیتی

Sajal-khan-khattak
 

Dunya ko samjha O na😞
BABA❤️
k Batiyan Bojh nhi hoti
😢😢😢

Sajal-khan-khattak
 

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر
کس قدر سادگی سے ملتے ہیں

Sajal-khan-khattak
 

جنہیں چن لیا جائے
ان پہ تبصرے نہیں کیۓ جاتے
ان کا احترام کیا جاتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

کیا سنائیں حال دل مخالف سارا زمانہ ہے ،
سنا کے حال دل اپنے ہی دل کو جلانا ہے ،

Sajal-khan-khattak
 

اب میں کسی کو برا نہیں کہتا
جو کچھ جی میں آتا ہے خود کو سنا دیتا ہوں

Sajal-khan-khattak
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔

Sajal-khan-khattak
 

دنیا طعنے دے گی تم کو صاحب
دُور رہا کرو ہم بگڑے لوگوں سے

Sajal-khan-khattak
 

توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے
کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے

Sajal-khan-khattak
 

جب گناہ کہ کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے
تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہے

Sajal-khan-khattak
 

جو اللہ تعالی کے دیئے ہوئے رزق کو کافی سمجھے
وہ زندگی میں کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں ہو سکتا

Sajal-khan-khattak
 

ایک ہی جملہ انسان کی تربیت کے لیے کافی ہے
کہ اللہﷻ دیکھ رہا ہے
❤️❤️

Sajal-khan-khattak
 

جھک جانا ہی محبت ہے جس کا ثبوت سجدہ ہے❤️❤️

Sajal-khan-khattak
 

ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو