Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں
Good Night to All 😴😴

Sajal-khan-khattak
 

وفا سے بھی مانگا جفا سے بھی مانگا 💝میں نے تجھے یار تیری رضا سے بھی مانگا💝جب نہ کجھ بنا سکا تو میں نےتجھے خدا سے بھی مانگا💝💝💝💝

Sajal-khan-khattak
 

میں کیسے شکوہ کروں ،وہ نادان ہے بہت 😃💕
اداس کر کے مجھے خود بھی ،پریشان ہے بہت 😢😞

Sajal-khan-khattak
 

ہمسفر ایسا ہو جو اپنے ماں باپ کا وفادار ہو
ورنہ جو اپنے ماں باپ کا نہ ہو سکا ہمارا کیا ہوگا

Sajal-khan-khattak
 

کہتے ہیں اس جہاں میں کوئی نہ کوئی ہے کسی کے لئے
مگر ہم کہتے ہیں صنم اس جہاں میں ہو صرف تم میرے لئے
🙊🙈🙈

Sajal-khan-khattak
 

توبہ کرنے والوں کی صحبت میں بیٹھو۔کیونکہ وہ سب سے زیادہ نرم دل ہوتے ہیں ۔

Sajal-khan-khattak
 

دنیا میں ہر چیز کا فائدہ اٹھاو لیکن کسی کے بھروسے کا فائدہ مت اٹھاو

Sajal-khan-khattak
 

جو وقت لوگ مرنے کے بعد مانگتے ہیں
اللہ سے کی کچھ نہیں کروں گا
صرف تیری ہی عبادت کروں گا
ہم کتنے خوش نصیب ہیں
کہ مرنے سے پہلے اللہ نے ہم کو یہ موقع دیا ہے
کہ آج ہم کو کچھ نہیں کرنا
اور نہ ہی کہیں آنا جانا
اب تو عبادت کر لو اللہ کی
Good Morning 🌞

Sajal-khan-khattak
 

امیدوں کے آگے ٹوٹ جانا اچھا نہیی لگتا
کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اچھا نہیی لگتا
مجھے دینے والوں کی قطار میں ہی رکھنا میرے مالک
تیرے در کے سوا کہیں سر جھکانا اچھا نہیی لگتا
Good Night to All

Sajal-khan-khattak
 

جب عرش والے کی مرضی ہوتی ہے
تو فرش والوں کی تمام سازشیں بیکار جاتی ہے

Sajal-khan-khattak
 

جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئـــے
اسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ہو جائـــے گا
توبہ کرنے میں جلدی کیجئے

Sajal-khan-khattak
 

تو بسں ہمیں اپنی بارگاہ میں بلند رکھ میرے مولا
یہ دنیا والے چاہے نظر سے گرائیں یا آسمان سے

Sajal-khan-khattak
 

Nice message for you ❤️
نیکی کی ایک صورت کسی کو مسکرا کر
دیکھنا بھی ہے____نرمی سے بات کرنا بھی ہے____بزرگوں کا احترام کرنا بھی ہے___کسی کے کام آنا بھی ہے___پھر پتہ نہیں کیوں ہم نیکی کو اتنا مشکل کر بیٹھے ہیں_____

Sajal-khan-khattak
 

میرے کانوں کو دستک کی ضرورت نہیں
مجھے عشق اٹھاتا ہے اذان سے پہلے

Sajal-khan-khattak
 

ٹوٹے ہوئے رشتے وہ جوڑ دیتا ہے بات اپنے رب پر جو چھوڑ دیتا ہے
اس کے لطف و کرم کے کیا کہنے لاکھ مانگو کروڑ دیتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

اپنی زندگی کے ہر مسئلے کا حل قرآن پاک میں تلاش کرو

Wo Dil Zinda ha❤️❤️
S  : Wo Dil Zinda ha❤️❤️ - 
Please Read it 👇👇
S  : Please Read it 👇👇 - 
Read it 👇👇
S  : Read it 👇👇 - 
Ho skay tu Roza b rak layna or mjay b duaon ma yad rakhna
S  : Ho skay tu Roza b rak layna or mjay b duaon ma yad rakhna -