آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ
کہنے لگا اور کوئی جو نہیں چلتا تیرے ساتھ
ab tu saya b online baizati krta ha😒😒😒
یقین تو نہیں کے تم یاد کر سکتے ہو
لیکن یہ ہچکیاں وہم میں ڈال رہی ہیں مجھے 😔
میں تم سے کچھ نہیں کہتی فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو
عجیب ہے تیری یاد کا سلسلہ بھی
کبھی ایک پل!!
کبھی پل پل!!
کبھی ہر پل!!
بارش کی آوارگی نے ہر رت ہی بدل ڈالی
جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آنے لگے😒😒😒💔💔💔