Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین ہو جائے
میں تمیں مانگو اور ہر طرف آمیــــن آمیــــن ہوجائے...

Sajal-khan-khattak
 

پوچھنا یہ تھا کہ جو محبت اندھی ہوتی ہے
اس کی آنکھوں کا آپریشن کروائیں تو ٹھیک ہو جاتی ہے کیا
😜😜😜

Sajal-khan-khattak
 

ہمارے ساتھ ایک "س" ہوگیا.
هم نے " د " میں گوشت " ڈ " کر بنایا
کہ "ص" آجائے مگر "ع" وقت
پر " ء " آگیا اور سب کها گیا
😅😁😁😁😂😂
😜😜😉😉😋😋😂😂

Sajal-khan-khattak
 

مہربانی کر کے گھروں میں ہی رہیں
پولس نے ٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ لیا ہے
😀😀😀

Sajal-khan-khattak
 

گھر میں بیٹھا مرد بھی
کسی ساس سے کم نہیں ہوتا
😀😁😋😍😘🥰😛

Sajal-khan-khattak
 

ہر رات چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں
کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے؟
Good Night to All 😴😴

Sajal-khan-khattak
 

wy sy my re poetry ko sach mat samja kro wo Kya ha mjay mzak krnay ki adat ha
😆😆😆😆

Sajal-khan-khattak
 

بگڑ رہے ہو تم میری محبت میں
میں نے رکھا جو ہوا ہے تمہیں اتنا لاڈ سے

Sajal-khan-khattak
 

مسکراہٹ سی آ جاتی اکثر غصے میں تمھارا نام سن کر
اتنی محبت تیرے نام سے ہے تو سوچ تجھ سے کتنی ہوگی
🙈🙈😄❤️🙈🙈

Sajal-khan-khattak
 

جو شدت سے چاہوں گے تو ہوگی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تجھے آسانی سے مل جائیں

Sajal-khan-khattak
 

کتنی کمال کی محبت تھی مجھے
اس سے
ہاتھ تک جلا ڈالا لکیروں میں اپنی اس کا نام نہ دیکھ کر

Sajal-khan-khattak
 

پلیز اپنے اپنے گھروں میں رہے
باہر پولیس والے پب جی کھیل رہے ہیں
😂😢😂

Sajal-khan-khattak
 

اتنے مصروف نہ رہو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں

Sajal-khan-khattak
 

انداز اپنا کچھ ایسا بنا لیا ہم نے
کسی نے کچھ بھی کہا بس مسکرا دیا ہم نے

Sajal-khan-khattak
 

چہروں کی بدصورتی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی
خطرناک وه ہوتے ہیں جو اندر سے بدصورت ہوں

Sajal-khan-khattak
 

آپ سب کو جمعہ مبارک دوستو
اللہ کرے آج کے دن جو آپ مانگے و آپ کے حق میں قبول ہو
Friends say Ameen

Sajal-khan-khattak
 

وہ جو میری ہر دعا میں شامل تھا
بن مانگے کسی کو مل گیا ۔💗💗

Sajal-khan-khattak
 

یا اللہ اس با برکت مہینے کے صدقے میں تمام مسلمانوں کی مشکلاتیں آسان فرما سب بیماروں کو شفا عطا فرما
ایسی بے درد موت سے بچانا جس میں نہ غسل ہو نہ کفن ہو اور نہ ہی کوٸی میت کے قریب آۓ اے خدا ایسی موت سے بچانا
Ameen

S  : JUMMA MUBARAK To All - 
Sajal-khan-khattak
 

میری ہنسی نکل جاتی ہے جب سوچتا ہوں کہ اگلی جینریشن کو آپ جیسے والدین ملنے ہیں
🙊🙉🙈😂
Good Night to All 😴😴